Munir Ahmed on Muck Rack

Munir Ahmed

Verified
Islamabad
Correspondent and Writer — Associated Press
As seen in: Associated Press, Yahoo, ABC News, Time Magazine, The Independent, The Boston Globe, The Globe and Mail, Christian Science Monitor and 106 more

Senior journalist and author of 20 books, Munir Ahmed, did his Mphil in International Relation. He began his career as journalist in 1986. He works for AP.

Search Tweets

Twitter Feed

@munirahmedap — 3,202 followers, 382 tweets

Jun 26, 2017

@asmashirazi جب موت کا وقت آ جائے تو انسان خود چل کر مقتل گاہ پہنچ جاتا ہے تاہم یہ بھی حقیقت ہے کہ ہمارے لیڈر ڈاکو نہ ہوتے تو لوگ بہتا تیل نہ چوری کرتے

Jun 25, 2017

@MaryamNSharif پٹرول ٹینکر حادثے میں ۱۵۰ افراد کی ہلاکت کے بعد لندن میں آپ کے صاحبزادے کو ڈگری ملنے کی تقریب میں شرکت نہ کر کے آپ کے والد نے عظیم قربانی دی

Jun 25, 2017

حکمرانوں کے لئے ہر وہ جگہ لندن جیسی بن جاتی ہے جہاں وہ رہتے ہیں اور محمد شاہ رنگیلا دنیا میں ایک نہیں تھا اور پاکستان اس نعمت سے مالا مال ہے

Jun 25, 2017

@AmirZia1 حکمرانوں کے لئے ہر وہ جگہ لندن جیسی بن جاتی ہے جہاں وہ رہتے ہیں اور محمد شاہ رنگیلا دنیا میں ایک نہیں تھا اور پاکستان اس نعمت سے مالا مال ہے

Jun 25, 2017

@asmashirazi ممکن ہے کہ کوئی ان اموات کا سبب لالچ کو قرار دے لیکن یاد رہے کہ ٹینکر سے بہتا تیل چوری کرنے والوں کو غربت موت پاس لے گئی۔ امیر وہاں نہیں مرے

Show more