Associated Press of Pakistan
Online/Digital
The Associated Press of Pakistan (APP) has come a long way since its inception, from being a text-only news service to its gradual transformation into a modern news service provider.
The APP Digital News strives to serve as a rich online source of information for latest news, reports, analytic write-ups on Pakistan, and events and issues of regional and international importance. All APP services are being made available on a range of digital platforms. Source
Actions
Media Outlet details
| Scope | National |
|---|---|
| Language | Arabic, English, Urdu |
| Country | Pakistan |
|
Similarweb UVM |
Request pricing |
|
Comscore UVM |
Request pricing |
Recent Articles
Search ArticlesPM Shehbaz urges nation to empower youth for lasting prosperity
ISLAMABAD, Jul 14 (APP): Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif urged the nation to renew its collective resolve to build a future where the talents and abilities of the youth are fully realized and transformed into lasting national prosperity.
ہماری ہنر مند افرادی قوت عالمی سطح پر قابليت، جدت اور اعتماد کی علامت بنے گی، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا نوجوانوں کی ہنرمندی و پیشہ وارانہ مہارت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
اسلام آباد۔14جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نوجوانوں کو ملک کا قیمتی اثاثہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے دور ميں بین الاقوامی معیار کی مہارت ترقی کی حقيقی ضامن ہے، ہنر مندی کی ترقی کو پاکستان کی معاشی ترقی و خوشحالی کا بنیادی ستون رکھا گیا ہے، ہماری ہنر مند افرادی قوت عالمی سطح پر قابليت، جدت اور اعتماد کی علامت بنے گی۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار نوجوانوں کی ہنرمندی و پیشہ وارانہ مہارت کے عالمی دن ،جو کل (بدھ کو) منایا جا رہا ہے، کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کیا۔ وزیراعظم نے کہا...
حکومتِ پنجاب عوامی فلاح کے منصوبوں کی بروقت تکمیل کو اولین ترجیح دے رہی ہے، کمشنر بہاولپور
بہاولپور ۔ 14 جولائی (اے پی پی):کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نے ملت کالونی، ون یونٹ اسٹاف کالونی کے قریب زیرِ تعمیر پیرا سٹی بہاولپور انفورسمنٹ اسٹیشن کا دورہ کیا اور منصوبے پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر متعلقہ افسران نے انہیں منصوبے کی پیش رفت، تعمیراتی معیار اور مختلف مراحل پر ہونے والے کام سے متعلق بریفنگ دی۔ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کی جانب سے بریفنگ میں بتایا گیا کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق جدید سہولیات سے آراستہ پیرا سٹی بہاولپور انفورسمنٹ اسٹیشن...
Pakistan urges UN action to protect local communities from global scramble for minerals
By Iftikhar Ali UNITED NATIONS, Jul 14 (APP): Pakistan has emphasized sovereign control over natural wealth, particularly standing in solidarity with African nations, as the UN Security Council discussed how the illicit exploitation fuels armed conflicts and explored building a regulatory framework to ensure resource wealth benefits local communities.
پی ایچ اے مون سون شجرکاری مہم کے تحت پودوں کی فری ہوم ڈیلیوری کریگی، راجہ منصور
لاہور۔14جولائی (اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب کے ’’سرسبز لاہور‘‘ وژن کے تحت پنجاب ہارٹی کلچر ایجنسی (پی ایچ اے) مون سون شجرکاری مہم کے تحت شہریوں کو گھروں میں پودوں کی فری ہوم ڈیلیوری مہم کا کل سے باقاعدہ آغاز کریگی۔ منیجنگ ڈائریکٹر پی ایچ اے راجہ منصور احمد نے بتایا کہ اس مہم کا مقصد مون سون سیزن کے دوران لاہور میں شجرکاری کو فروغ دینا ہے، فری ہوم ڈیلیوری پروگرام کے تحت شہری ہیلپ لائن 1399 پر کال کرکے مفت پودے حاصل کر سکیں گے۔پی ایچ اے لاہور شہریوں کو ان کے گھروں پر دو مفت مقامی پودے فراہم کرے...
شہر میں صفائی کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی
راولپنڈی۔ 14 جولائی (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے کہا ہے کہ شہر میں صفائی کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، مانیٹرنگ کو مزید مؤثر بنایا جائے، اچھی کارکردگی پر انعام اور ناقص کارکردگی پر بلاامتیاز احتساب یقینی بنایا جائے،دیہی علاقوں میں صفائی کا معیار مزید بہتر بنایا جائے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے گزشتہ روز راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ہیڈ آفس کے دورے کے موقع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ہیڈ آفس آمد پرایم ڈی...
سیالکوٹ ائیرپورٹ کو مون سون سے محفوظ بنانے کیلئے چاروں اطراف ڈرین نالے بنائے گئے ہیں ،عبدالغفور ملک
سیالکوٹ۔ 14 جولائی (اے پی پی):چیئرمین سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ عبدالغفور ملک نے کہا ہے کہ سیالکوٹ ائیرپورٹ کو مون سون سے محفوظ بنانے کیلئے چاروں اطراف ڈرین نالے بنائے گئے ہیں ، امید ہے ڈرینز کی مدد سے پانی کا جلد از جلد اخراج ہوسکے گا، سیالکوٹ ائیرپورٹ کی وجہ سے پورے علاقے نے ترقی کی ہے اور اس وقت رنگ روڈ جیسے منصوبے بھی جاری ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، سیالکوٹ کے ایکسپورٹر محمد صغیر ، جنگ نیوز کے...
Punjab govt reshuffles senior bureaucracy, transfers DGs, DCs
LAHORE, Jul 14 (APP): The Punjab government on Tuesday carried out a major reshuffle in the provincial bureaucracy, transferring and posting several senior officers, including directors general (DGs) deputy commissioners (DCs) and administrative secretaries, according to a notification issued by the Services and General Administration Department (S&GAD).
اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے نظریاتی اور دیرینہ کارکنوں سے رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد۔14جولائی (اے پی پی):پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پارٹی کے نظریاتی اور دیرینہ کارکنوں سے رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ منگل کو اپنے ایک بیان میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ مہم کا مقصد پی ٹی آئی کو اس کے بنیادی اصولوں پر دوبارہ منظم کرنا ہے۔ ان کے مطابق شفاف انٹرا پارٹی انتخابات، خود احتسابی اور پارٹی کی قانونی حیثیت کی بحالی اس مہم کے بنیادی اہداف ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو عوامی پذیرائی اس کے مخلص کارکنوں کی برسوں کی محنت، قربانیوں اور...
Traders, citizens laud RCB’s cleanliness drive
RAWALPINDI, Jul 14 (APP): The Central Anjuman-e-Tajiran Rawalpindi Cantt, along with political, social figures and local citizens, has highly praised the Rawalpindi Cantonment Board (RCB) for ensuring excellent cleanliness and sanitation arrangements across major commercial hubs.