نیوزڈیسک سرینگر//عمر عبداللہ نے ووٹ شماری ختم ہونے سے قبل ہی ہار تسلیم کر لی عمر عبداللہ نے اپنے ایک اور پوسٹ میں اپنے ساتھیوں میاں الطاف احمد اور آغا روح اللہ کو بھی مبارکباد پیش کی۔اس دوران نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ نے بی جے پی کے 370اور 4پار سیٹوں کے دعوے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ ان کے اس دعوے نے لوگوں نے ہوا نکال دی یہاںتک کہ بھی جے پی کے گڑھ مانے جانے والی ریاست اُتر پردیش میں بھی لوگوں نے اس پارٹی کو نکارا ہے ۔ انجینئر رشید کی جانب سے ریکارڈ توڑ ووٹ حاصل کرنے کے پیش...