Hamariweb
VerifiedOnline/Digital
Pakistan's most credible info portal - Hamariweb.com, offers rich info on every aspect of life with a basic philosophy to improve knowledge of people worldwide.
Finding the quality websites or sources over the internet is becoming a harder job. Hamariweb.com is just a dedicated effort to fulfill this need for all segments of our net population. It is becoming the most favorite web portal of all age groups including students, professionals, youth, teachers, parents as well as all the family members like it most. We try our best to provide all the essential tools and information for your daily needs and interest.
Hamariweb.com is a project of Webiz Media Pvt. Ltd – a specialized Online Business Development company. The company was established in 2007 with the aim to provide specialized web marketing and eCommerce services to local online businesses.
This portal is a Content Distribution Partner with BBC Urdu and VOA Urdu services. Further, it is the winner of ARABIA 500 (among the best entrepreneur regional companies of Middle East, Turkey, and Pakistan), Brand of the Year Award and several industrial awards are credited in its success. Source
Actions
Media Outlet details
| Scope | National |
|---|---|
| Language | English, Hindi, Indonesian, Urdu |
| Country | Pakistan |
|
Similarweb UVM |
Request pricing |
|
Comscore UVM |
Request pricing |
Recent Articles
Search Articlesماہرہ خان کو 41 سال کی عمر میں ’بوڑھی خاتون‘ کہنا ٹی وی چینل کو مہنگا پڑ گیا
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی 41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی خبر کے بعد ایک نجی ٹی وی پروگرام میں ان کی عمر کے حوالے سے استعمال کیے گئے الفاظ نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں اپنی دوسری حمل کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھی۔ اداکارہ نے بتایا کہ 41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کا تجربہ ان کے لیے 24 سال کی عمر کے مقابلے میں جسمانی اور جذباتی طور پر مختلف ہے۔ اسی موضوع پر ایک ٹی وی پروگرام میں طبی ماہرین کے ساتھ زیادہ عمر میں حمل کے حوالے سے گفتگو کی گئی، تاہم...
پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد کا ریڈ زون اور ایکسٹینڈڈ ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کے مجوزہ لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد کے ریڈ زون اور توسیع شدہ (ایکسٹینڈڈ) ریڈ زون کو مکمل طور پر سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریڈ زون کی جانب جانے والے تمام پانچوں راستوں کو کنٹینرز کی دہری پردہ کاری (لیئرز) اور بھاری نفری کی تعیناتی کے ذریعے بند کر دیا جائے گا، جبکہ ایکسٹینڈڈ ریڈ زون کو سیل کر کے صرف کسی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر ہی کھولا جائے گا۔ سیکیورٹی اقدامات کو حتمی شکل دیتے ہوئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد نے پولیس افسران اور اہلکاروں کی...
اسلام آباد پر دھاوے کی اجازت نہیں دی جائے گی، توہین عدالت کی کارروائی ہوگی: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد کسی صورت وفاقی دارالحکومت پر دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے خبردار کیا کہ عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی جائے گی اور امن و امان کی بحالی کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہر ممکن اقدام کا اختیار دے دیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ نے ملک میں دہشت گردی کے حالیہ الواقعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ شہدا کے جنازوں کے دوران دھرنوں اور سیاسی...
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت اختتام ، انڈیکس 170,884 پر بند
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا اختتام بھی تیزی کے ساتھ ہوا۔ کاروبار کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس میں 356 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جبکہ دورانِ ٹریڈنگ مارکیٹ میں 1900 سے زائد پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی اور 170 ہزار پوائنٹس کی حد بھی بحال ہوگئی۔ کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 1841 پوائنٹس اضافے سے 170,884 پوائنٹس پر بند ہوا۔ بروکرز کے مطابق جنگ جلد ختم ہونے کی امید اور عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا جس سے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی۔ مزید...
شاہد آفریدی، ڈی ویلیئرز اور گیل ایک بار پھر میدان میں، ایونٹ 3 سے 18 اکتوبر تک ہوگا
متحدہ عرب امارات کے شہروں دبئی اور شارجہ میں 3 سے 18 اکتوبر 2026 تک منعقد ہونے والی عالمی شہرت یافتہ کرکٹ لیگ "ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز" (WCL) کے تیسرے سیزن کی ٹکٹوں کی باقاعدہ فروخت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ شائقینِ کرکٹ ویب سائٹ www.district.ae کے ذریعے آن لائن ٹکٹ حاصل کر سکتے ہیں ایونٹ کے اس نئے ایڈیشن میں دنیا بھر کے سابق کرکٹ ستارے ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے، جن میں یوراج سنگھ، کرس گیل، اے بی ڈی ویلیئرز، شاہد آفریدی، ڈیوڈ وارنر، محمود اللہ اور معین علی جیسے نامور کھلاڑی شامل ہیں۔ اس...
حوثیوں کی برق رفتار پیش قدمی اور بڑھتی ہوئی عسکری طاقت سعودی عرب کے لیے ’بھیانک خواب‘ کیوں؟
ستمبر کے آغاز میں چند ہی دنوں کے اندر سعودی عرب کی ایک دہائی سے زیادہ عرصے پر محیط فوجی، سفارتی اور معاشی کوششیں اس وقت بظاہر بکھرتی دکھائی دیں، جب یمن کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کی افواج تیز رفتار حوثی پیش قدمی کے سامنے پسپا ہونے پر مجبور ہو گئیں۔ انصار اللہ تحریک نے یمن کے مغربی بحیرہ احمر کے ساحلی علاقے کے بیشتر حصے پر قبضہ کر لیا، اور باب المندب تک پیش قدمی کرنے میں کامیاب رہے جو بحیرہ احمر اور خلیج عدن کے درمیان سٹریٹجک دروازہ سمجھا جاتا ہے اور فروری کے آخر میں ایران کی جانب...
وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم: 10 لاکھ سے زائد رجسٹریشنز مکمل، 8 لاکھ ٹوکنز جنریٹ
وزارت آئی ٹی کے مطابق وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت اب تک ملک بھر میں 10 لاکھ سے زائد رجسٹریشنز مکمل ہو چکی ہیں جبکہ 8 لاکھ سے زائد ٹوکنز جنریٹ کیے جا چکے ہیں۔ ترجمان وزارت آئی ٹی نے بتایا کہ ملک بھر میں اس اسکیم کے شفاف اور ہموار نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے 24 گھنٹے کنٹرول روم کے ذریعے رئیل ٹائم مانیٹرنگ کی جا رہی ہے। رپورٹ کے مطابق جنریٹ کیے گئے ٹوکنز کے استعمال (ریڈیمپشن) کی فہرست میں پنجاب اور اسلام آباد سب سے آگے ہیں۔ وزارت نے مزید کہا کہ یہ اقدام ملک میں مستحق اور ضرورت مند افراد کو...
سندھ میں 40 لاکھ سے زائد بچیاں اسکولوں سے باہر: جینڈر پیریٹی رپورٹ پر وزیراعلیٰ کا اصلاحات کا حکم
معاون خصوصی برائے انسانی حقوق راجویر سنگھ سوڈھا نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو صوبے کی پہلی صنفی مساوات رپورٹ پیش کر دی ہے، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سندھ میں 40 لاکھ 80 ہزار سے زائد بچیاں اسکولوں سے باہر ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صوبے میں 5 تا 16 سال کی لاکھوں بچیوں کا تعلیم سے محروم ہونا انتہائی تشویشناک ہے، جبکہ مردوں کی شرح خواندگی 68 فیصد کے مقابلے میں خواتین کی شرح خواندگی 47 فیصد اور دیہی علاقوں میں محض 27.52 فیصد ہے، جس کے باعث تعلیم کے شعبے میں صنفی فرق ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ صحت...
ڈیانا کی موت کی خبر سن کر چارلس ’اتنے خوش‘ سنائی دیے جیسے ان کی ’لاٹری نکل آئی ہو‘، شہزادی کے بھائی کا دعویٰ
ویلز کی شہزادی ڈیانا کے بھائی ارل سپینسر نے دعویٰ کیا ہے کہ 1997 میں اپنی بہن کی موت کے بعد جب ان کی کنگ چارلس سے فون پر بات ہوئی تو وہ ’حد درجہ خوش‘ لگ رہے تھے۔ ڈیانا کے بارے میں شائع ہونے والی ایک متنازع کتاب میں سپینسر نے الزام عائد کیا ہے کہ اُس وقت کے پرنس چارلس خبر سنانے کے بعد ایسے لگ رہے تھے جیسے کسی شخص کی ’لاٹری نکل آئی ہو‘۔ بدھ کے روز بکنگھم پیلس نے کتاب کی ساکھ پر سخت اعتراض کیا۔ کتاب کے ایک ابتدائی اقتباس میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا تھا کہ چارلس نے ڈیانا کے بارے میں کہا تھا کہ ’ہم...
مقامی اور عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
مقامی اور عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو 24 کیرٹ فی تولہ سونا 6,900 روپے کے اضافے کے بعد 460,336 روپے کا ہوگیا ہے۔ 24 کیرٹ 10 گرام سونے کی قیمت 5,914 روپے بڑھ کر 394,663 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح 22 کیرٹ 10 گرام سونا 5,423 روپے کے اضافے کے ساتھ 361,787 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا 69 ڈالر کے اضافے کے بعد 4,378 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔ 24 کیرٹ فی تولہ چاندی 300...