Daily Jang
VerifiedNewspaper
The Daily Jang is an Urdu newspaper based in Pakistan. It is the oldest newspaper of Pakistan in continuous publication since its foundation in 1939. Its current Group Chief Executive & Editor-in-Chief is Mir Shakil-ur-Rahman. Source
Actions
Media Outlet details
| Scope | National |
|---|---|
| Language | English, Urdu |
| Country | Pakistan |
|
Similarweb UVM |
Request pricing |
|
Comscore UVM |
Request pricing |
| Frequency | Daily |
| Days Published | N/A |
Recent Articles
Search Articlesموٹروے M2 پر آج سے بڑی گاڑیوں، کارگو وہیکلز پر پابندی عائد
آج سے موٹر وے 2 پر لاہور سے بڑی گاڑیوں اور کارگو وہیکلز کے اسلام آباد داخلے پر پابندی لگادی گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 14 کو آج شام سے ہکلہ تا کنڈل ٹریفک کے لیے بند کیا جائے گا۔ جی ٹی روڈ این 5 بھی اٹک خورد کے مقام پر آج شام سے ٹریفک کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پشاور موٹر وے ایم ون آج رات 11 بجے سے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔ موٹروے پولیس کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں شہریوں کو ایم ون پر سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔
فرانسیسی صدر میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے۔ اپنے خطاب میں انہوں نے عالمی رہنماؤں سے کہا کہ غزہ میں نام نہاد امن کے باوجود کوئی انسانی راہداری نہیں کھولی گئی۔ فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ غزہ میں نام نہاد امن ہم سب کے لیے شرمندگی کا باعث ہے۔ میکرون نے مغربی کنارے میں قابضین کے بڑھتے ہوئے تشدد پر بھی کڑی تنقید کی اور کہا کہ یہ فلسطینی عوام کے وجود کے جائز حق کو ختم کر رہا ہے۔
تہران سے بغداد اور مسقط جانے والی پروازیں منسوخ کر دی، ایران
ایران نے کہا ہے کہ منگل کی رات سے تہران سے بغداد اور مسقط جانے والی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے بغداد جانے والی پروازوں کو نجف موڑا جارہا ہے جبکہ استنبول سمیت دیگر بین الاقوامی پروازیں شیڈول کے مطابق چلیں گی۔ عراق نے بدھ کی نصف شب سے بغداد کے لیے ایرانی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عراقی حکومت نے ایرانی پروازوں کا رخ بغداد سے نجف ہوائی اڈے کی جانب موڑنے پر غور کیا ہے۔
شہباز کی کویتی ولی عہد سے نیویارک میں ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کویت کے ولی عہد شیخ صباح خالد الحمد الصباح سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے امکانات پر گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے پاکستان اور کویت کے درمیان مضبوط اور برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نے سرمایہ کاری، توانائی اور انسانی وسائل کی ترقی کے شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے پر روشنی ڈالی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کینیا کے صدر ولیم روٹو سے بھی ملاقات کی جس میں پاک کینیا تعلقات کی موجودہ صورتحال اور...
افغانستان کی صورت حال پر شدید تشویش، طالبان دہشتگردی کا خاتمہ یقینی بنائیں، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان کی صورت حال پر شدید تشویش ہے، طالبان دہشتگردی کا مکمل خاتمہ یقینی بنائیں۔ او آئی سی کے افغانستان کے رابطہ گروپ کے اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ کوہاٹ میں گذشتہ ہفتے دہشتگردی کے واقعے میں 24 افراد شہید ہوئے۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی پر پاکستان کو شدید تشویش ہے، افغان سرزمین کو ہمسایہ ملکوں کے خلاف دہشتگرد حملوں کے لیے استعمال نہ ہونے دیا جائے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان میں...
امریکا اور ایران کے وفود کی نیویارک میں تین گھنٹے ملاقات
امریکا اور ایران کے وفود کے درمیان نیویارک میں تین گھنٹے ملاقات ہوئی۔ امریکی اہلکار کے مطابق صدر ٹرمپ کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف اور داماد جیرڈ کُشنر نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ملاقات اچھی رہی، یہ ایرانیوں کے مفاد میں ہے کہ ڈیل کرلیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ملاقات امریکی درخواست پر کی گئی اور اس ضرورت کی بنیاد پر بھی کہ آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایرانی شرائط پیش کی جائیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایرانی ناکہ بندی ختم،...
Lionel Richie halts tour after undergoing heart procedure: When is singer's next show?
Lionel Richie has postponed his tour dates after undergoing a heart procedure. On Tuesday, September 22, the singer's rep said that Richie "underwent a common procedure for Atrial fibrillation (AFib)", adding, "The doctor said everything went perfectly." The rep continued, "Lionel is doing great but will take some time off and will be back on stage soon." Which shows did Lionel Richie postpone amid health concern?
Prince William, Kate Middleton reunites with Tom Cruise at 'Digger' London premiere
Prince William, Kate Middleton reunites with Tom Cruise at 'Digger' London premiere Prince William and Kate Middleton have joined Tom Cruise at the London premiere of his latest film, Digger. On Tuesday, September 22, the Prince and Princess of Wales attended the world premiere of Tom's upcoming movie at the ODEON Luxe Leicester Square. What did Kate Middleton wear for the 'Digger' premiere? For the star-studded outing, Kate stunned in an elegant plum gown with a plunging neckline.
Kim Kardashian, Lewis Hamilton melt hearts with date-night recap after health revelation
Kim Kardashian, Lewis Hamilton melt hearts with date-night recap after health revelation Kim Kardashian and Lewis Hamilton have once again sparked buzz with their romance, days after the SKIMS founder shared her health scare. On Tuesday, September 22, the F1 driver turned to his Instagram account to share glimpses of his date nights with Kim. Lewis Hamilton and Kim Kardashian's date nights In one of the snaps, Kim could be seen planting a kiss on Lewis' cheek.
Could reduced levels of Vitamin D during pregnancy affect preterm birth risk?
Could reduced levels of Vitamin D during pregnancy affect preterm birth risk? A recent study discovered reduced vitamin D levels during pregnancy may be linked to an increased likelihood of preterm birth. As per research published in the Journal of Perinatology, scientists reviewed electronic health records from 15,506 women who gave birth between January 2016 and March 2024 and had their vitamin D levels measured during pregnancy.