urduwire.com
Actions
Media Outlet details
| Scope | N/A |
|---|---|
| Language | English, Urdu |
| Country | Pakistan |
|
Similarweb UVM |
Request pricing |
|
Comscore UVM |
Request pricing |
Recent Articles
Search Articlesعلی خامنہ ای مشہد میں سپردِ خاک، امریکہ اور ایران کے ایک بار پھر ایک دوسرے پر حملے
بی بی سی اردو | Jul 10, 2026 ایران کے سابق رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای کی تدفین مشہد میں امام رضا کے مزار میں کر دی گئی ہےامریکہ اور ایران نے ایک بار پھر ایک دوسرے پر حملے کیے ہیں آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی تعداد میں ’ڈرامائی‘ حد تک کمی کی اطلاعات ہیںاسرائیل کے وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کی فوج ’چوکنا‘ ہے اورضرورت پڑنے پر ایران پر تیسری بار حملے کے لیے تیار ہیںایران کی وزارتِ صحت کے مطابق دو راتوں کے دوران امریکی حملوں میں 14 افراد ہلاک ہوئے ہیںامریکی حملوں کے...
بلیو پاسپورٹ، اسلحہ لائسنس: خیبرپختونخوا میں اراکین اسمبلی کے لیے نئی مراعات کا مجوزہ قانون متنازع کیوں بنا؟
بی بی سی اردو | Jul 10, 2026 Getty Images پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی سہیل آفریدی نے ارکان اسمبلی کے لیے بلیو پاسپورٹ، اسلحے کے لائسنس اور دیگر مراعات پر مبنی قانون پر نظر ثانی کا حکم دیا ہے۔ ’خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی پاورز، امیونیٹیز اینڈ پرویلج 2026‘ نامی قانون میں ارکان اسمبلی کے لیے اختیارات، مراعات اور استحقاق میں اضافہ کیا گیا ہے جسے حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی حمایت حاصل ہوئی تھی۔ مگر اس قانون پر مقامی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر کافی تنقید کی جا رہی ہے۔ کئی لوگوں...
’پاکستان کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا‘: ورلڈ چیمپئن انڈیا کی مسلسل پانچویں ٹی 20 شکست پر تنقید
Getty Imagesسوریا ونشی تین میچز میں خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا سکے تھے انگلینڈ نے انڈیا کو چوتھے ٹی 20 میچ میں باآسانی نو وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔ یہ ورلڈ چیمپئن انڈیا کی مسلسل پانچویں ٹی 20 میچ میں شکست ہے۔ اس سے پہلے آئرلینڈ نے بھی انڈیا کو دو میچز کی سیریز میں شکست دی تھی۔ یہ انڈیا کے خلاف ٹی 20 سیریز میں انگلینڈ کی پہلی کامیابی ہے۔ سیریز کا آخری میچ 11 جولائی کو ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔ جمعرات کو برسٹل میں کھیلے گئے میچ میں انڈین کپتان شریاس ایئر نے ٹاس جیت کر...
’محفوظ راستے‘ کا تنازع: امریکہ اور ایران کے درمیان تازہ جھڑپوں کے بعد آبنائے ہرمز سے تیل اور گیس کی ترسیل کیسے متاثر ہوئی؟
بی بی سی اردو | Jul 10, 2026 BBC امریکہ اور ایران کے درمیان ایک بار پھر لڑائی چھڑنے کے بعد آبنائے ہرمز سے گزرنے والی ٹریفک میں بھی نمایاں کمی آئی ہے۔ اس ہفتے کے آغاز میں تین آئل ٹینکرز پر حملے کے بعد امریکہ نے ایران میں مختلف مقامات پر بمباری کی ہے جبکہ ایران نے خطے میں امریکی مفادات کو نشانہ بنایا ہے۔ سمندری انٹیلی جنس فرم ’کلپر‘ کے مطابق بدھ کے روز صرف 23 آئل ٹینکر اور مال بردار جہاز اس اہم خلیجی آبی گزرگاہ سے گزرے جبکہ ایک ہفتہ قبل یہ تعداد 47 تھی۔ اس ہفتے نشانہ بنائے گئے تینوں جہاز عمانی...
موبائل فون کا استعمال ریڑھ کی ہڈی، جلد اور بینائی کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
بی بی سی اردو | Jul 10, 2026 آپ کے آلات آپ کے جسم کو ان طریقوں سے بدل رہے ہیں جن کا شاید آپ کو احساس تک نہ ہو۔ لیکن ابھی بھی دیر نہیں ہوئی۔ جب ہم اس بات پر غور کرتے ہیں کہ سکرین پر گزارا گیا وقت ہم پر کیا اثرات ڈال سکتا ہے تو عموماً ہماری توجہ ذہن پر مرکوز ہوتی ہے۔ مگر حال ہی میں جب میں نے ایک دن نیچے دیکھا تو اپنی چھوٹی انگلی پر سخت جلد کا ایک چھوٹا سا ابھار دیکھا۔ یہ بالکل اسی جگہ تھا جہاں میں اپنا فون ٹکاتا ہوں۔ اس نے مجھے سوچنے پر مجبور کیا: میرا فون میرے باقی جسم کے ساتھ کیا کر رہا ہے؟...
کے ٹو ایئرویز طیارہ حادثے سے جنم لینے والے سوال اور بلیک باکس کی تلاش
بی بی سی اردو | Jul 10, 2026 شارجہ سے کراچی کے سفر کے دوران پاکستانی ساحلی حدود میں گر کر تباہ ہونے والے کے ٹو ایئرویز کے کارگو طیارے کا ملبہ ملنے کے بعد اس جہاز کے عملے اوربلیک باکس کی تلاش اب بھی جاری ہے۔ پاکستانی بحریہ کے ایک ترجمان نے بی بی سی اردو کو تصدیق کی ہے کہ سمندر میں سرچ آپریشن اب بھی جاری ہے۔ بحیرہ عرب میں گذشتہ روز لاپتہ ہونے والے نجی کمپنی کے کارگو طیارے کا ملبہ گذشتہ روز اورماڑہ کے ساحل سے 53 نوٹیکل میل جنوب سے ملا تھا۔ تباہ ہونے والا طیارہ بوئنگ 737 ہے اور پاکستان کے شہر...
’برطرف کر دیں‘: ریٹائرمنٹ کی ویڈیو پر تنازعے کے بعد بین سٹوکس کا آئی سی سی پر طنز
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بین سٹوکس کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے اعلان اور اس پر بنائی گئی ویڈیو پر انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) سے رابطہ کیا ہے۔ سابق انگلش کپتان کے بین الاقوامی کیریئر کے اختتام کی خبر نیوزی لینڈ کے خلاف ٹرینٹ برج میں تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز نشر کی گئی تھی۔ سٹوکس نے اتوار کو کھیل شروع ہونے سے پہلے ساتھی کھلاڑیوں کو اپنے فیصلے سے آگاہ کیا تھا جس کی ویڈیو ڈریسنگ روم میں بنائی گئی تھی۔ 35 سالہ سٹوکس کی انگلینڈ کے ڈریسنگ روم میں...
علی خامنہ ای کی تدفین سے قبل مشہد میں ہزاروں کا مجمع، آج چھ روزہ عوامی سوگ کا اختتام
بی بی سی اردو | Jul 09, 2026 خامنہ ای کی تدفین کے ساتھ چھ روزہ عوامی سوگ کا اختتاماردن کا آٹھ ایرانی میزائل گرانے کا دعویٰرہبرِ اعلیٰ کی آخری رسومات کے شہر جانے والی ریلوے لائن حملے میں متاثردو راتوں کے دوران امریکی حملوں میں 14 افراد ہلاک: ایران کی وزارتِ صحتامریکی حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی: پاسداران انقلاب کا بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق بوشہر، بندر عباس اور ابو موسیٰ جزیرے سمیت متعدد مقامات حملوں کی زد میں آئے ہیںایران کی فوج کا...
’ایران اپنے دفاع کے لیے تیار ہے‘: امریکہ کے خلاف جوابی کارروائیوں کے بعد عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بات چیت
بی بی سی اردو | Jul 09, 2026 خامنہ ای کی تدفین کے ساتھ چھ روزہ عوامی سوگ کا اختتاماردن کا آٹھ ایرانی میزائل گرانے کا دعویٰرہبرِ اعلیٰ کی آخری رسومات کے شہر جانے والی ریلوے لائن حملے میں متاثردو راتوں کے دوران امریکی حملوں میں 14 افراد ہلاک: ایران کی وزارتِ صحتامریکی حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی: پاسداران انقلاب کا بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق بوشہر، بندر عباس اور ابو موسیٰ جزیرے سمیت متعدد مقامات حملوں کی زد میں آئے ہیںایران کی فوج کا...
ایران کے سابق رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای کی مشہد میں تدفین کر دی گئی