Is this you? As a journalist, you can create a free Muck Rack account to customize your profile, list your contact preferences, and upload a portfolio of your best work.
Claim your profile
Articles by AsiaTimes Pak
لفظوں کی آمد ہو قلم ہاتھ میں ہو میرےلکھے تیری یاد میں یہ گنہگار یا رب
لفظوں کی آمد ہو قلم ہاتھ میں ہو میرےلکھے تیری یاد میں یہ گنہگار یا رب لفظوں کی آمد ہو قلم ہاتھ میں ہو میرے لکھے تیری یاد میں یہ گنہگار یا رب لکھوں تیری یاد میں لکھوں اپنوں کا دکھ مجھ کو بھی عطاء ہو ایسا قلم یا رب یہ تیرا کرم ہے کہ لکھے کوئی تیری ثناء یہ تیری عطا ہے کہ توں جس کو عطا کردے تھامتی ہوں قلم لیکن سیاہی نہیں ملتی جس میں ہو سیاہی یارب قلم ایسا عطا کر مجھ پہ بھی کرم ہو کہ لکھوں تیری ثناء اس خطاکار کو بھی عطا کر ایسا قلم یارب ماہم اعوان Like this: Like Loading... Related
لفظوں کی آمد ہو قلم ہاتھ میں ہو میرےلکھے تیری یاد میں یہ گنہگار یا رب
لفظوں کی آمد ہو قلم ہاتھ میں ہو میرےلکھے تیری یاد میں یہ گنہگار یا رب لفظوں کی آمد ہو قلم ہاتھ میں ہو میرے لکھے تیری یاد میں یہ گنہگار یا رب لکھوں تیری یاد میں لکھوں اپنوں کا دکھ مجھ کو بھی عطاء ہو ایسا قلم یا رب یہ تیرا کرم ہے کہ لکھے کوئی تیری ثناء یہ تیری عطا ہے کہ توں جس کو عطا کردے تھامتی ہوں قلم لیکن سیاہی نہیں ملتی جس میں ہو سیاہی یارب قلم ایسا عطا کر مجھ پہ بھی کرم ہو کہ لکھوں تیری ثناء اس خطاکار کو بھی عطا کر ایسا قلم یارب ماہم اعوان Like this: Like Loading... Related
Widow of prominent Pakistani journalist sues Kenyan police over his killing a year ago
NAIROBI, Kenya (AP) — The widow of a prominent Pakistani journalist who was killed a year ago in Kenya filed a lawsuit on Wednesday against an elite Kenyan police unit she accuses of the wrongful death of her husband. Javeria Siddique said she filed the lawsuit in Nairobi to get justice for her husband Arshad Sharif, a well-known journalist in his home country Pakistan. Sharif was shot dead on October 23, 2022 by officers from Kenya’s General Service Unit, according to Pakistani authorities.
میان نواز شریف VS اسٹیٹ کال کر دی گئی۔سماعت شروع ۔
میان نواز شریف VS اسٹیٹ کال کر دی گئی۔سماعت شروع ۔ 🚨 اسلام آباد ہائیکورٹ 🚨 نواز شریف کی درخواست ضمانت پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کچھ دیر میں سماعت کریں گے۔ Like this: Like Loading... Related
جہانگیر ترین گروپ کا پرویز خٹک سمیت دیگر کو شامل کرنے کیلیے رابطوں کا فیصلہ
لاہور: جہانگیر ترین گروپ نے خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک سمیت دیگر کو شامل کرنے کیلیے رابطوں کا فیصلہ کرلیا۔ جہانگیر ترین گروپ کی جانب سے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں اور دیگر سے رابطوں میں تیزی آگئی۔ جہانگیر ترین نے سیاسی رہنماؤں سے رابطے کیلیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی میں عون چوہدری، سردار تنویر الیاس اور اسحاق خاکوانی شامل ہیں۔ کمیٹی ارکان سیاسی رہنماؤں کو ترین گروپ میں شمولیت کی دعوت دیں گے۔ ذرائع کے مطابق فواد چوہدری اور فردوس عاشق پہلے سےترین گروپ سے رابطے میں ہیں جبکہ...
الیکشن تب ہی ہوں گے جب میں کراؤں گا، آصف زرداری
لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یہ لوگ 2ماہ میں الیکشن نہیں کرا سکتے، یہ تبھی ہونگے جب میں کراؤں گا۔ لاہور میں پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کے ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے آئندہ انتخابات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اور میں نے ہمیشہ جدوجہد کی ہے، کارکن صبر کریں، یہ لوگ 2ماہ میں الیکشن نہیں کرا سکتے، یہ تب ہی ہونگے جب میں کراؤں گا۔ آصف زرداری نے کہا کہ صبر کا وہ پھل ملے گا جس کا آپ کو اندازہ ہی نہیں ہے،...
کروڑوں کے واجبات : ڈی ایم سی ایسٹ کا بجلی کنکشن کاٹ دیا گیا
کراچی : ڈی ایم سی ایسٹ ’’کے الیکٹرکـ‘‘کی 15 کروڑ سے زائد کی نادہندہ نکلی، ادارے کی بجلی منقطع کردی گئی۔ اس حوالے سے ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ ڈی ایم سی ایسٹ کے141کنکشن پر15کروڑ30لاکھ سے زائد کے واجبات ہیں۔ اپنے ایک جارہ بیان میں ترجمان نے بتایا کہ واجبات کی عدم ادائیگی پر ڈی ایم سی ایسٹ کے مرکزی دفتر کی بجلی منقطع کی گئی ہے۔ تاہم بعد ازاں ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی کی واجب الادا رقم کی ادائیگی کی یقین دہانی پر بجلی بحال کردی گئی، بلنگ ریگولیٹری کے قوانین کےمطابق کی جاتی ہے۔ ترجمان کےالیکٹرک...
حقیقی جرم کرنے کا جنون، خاتون نے خاتون کو قتل کرڈالا
سیئول: حقیقی جرم کرنے کے جنون میں مبتلا خاتون نے دوسری خاتون کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کرڈالے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں پولیس نے ایک خاتون کو دوسری خاتون کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا تو ملزمہ نے نہ صرف اعتراف جرم کیا بلکہ خاتون کو قتل کرنے کی لرزہ خیز داستان بھی سناڈالی۔ پولیس کے مطابق تئیس سالہ جنگ یو جنگ نامی خاتون نے حقیقی جرم کرنے کے جنون میں مبتلا ہوکر یہ انتہائی قدم اٹھایا، پولیس نے بتایا کہ ملزمہ کے دل میں ٹی وی پروگراموں اور کتابوں سے قتل کے جنون...
حوا کی بیٹیاں اور جنسی درندگی تحریر : حسیب احمد
پاکستان میں آئے روز حوا کی بیٹیوں کو جنسی استحصال کا شکار بناتے ہیں۔ چند روز نہیں بلکہ سالوں سے یہ ہوتا ہوا آرہا ہے۔ ہمیشہ بیٹیوں بہنوں کی عزتیں نیلام کی جاتی ہیں، پاکستان وہ ملک ہے بدقسمتی سے جہاں بیٹیوں کی عزتیں محفوظ نہیں ہوتی چاہے وہ چھوٹی زینب ہو یا نوجوان نور مقادم یا رانی پور کی فاطمہ ہو۔ پاکستان میں جنسی زیادتی کے ملزمان کو عدالت سے رہائی دے دی جاتی ہے چند ہزاروں کے مچلکوں پر اور پھر وہی چیز بار بار دوہرائی جاتی ہے اور ہر بار نشانہ ہماری بیٹیاں بنتی ہیں۔ کاش پاکستان میں ایسا قانون...
قومی اسمبلی تحلیل!
قومی اسمبلی تحلیل! صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کردئیے وزیراعظم نے قومی اسمبلی کی تحلیل کی سمری صدرمملکت کو بجھوائی تھی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی #PresidentAlvi #AssemblyDissolve Like this: Like Loading... Related
لائیو: بجٹ 2023-24 قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 2023-24 کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی زیرصدارت ہونے والے بجٹ اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف کی موجودگی میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے مالیاتی بل پیش کیا۔ وزیرخزانہ نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف اورپی ٹی آئی حکومتوں کاتقابلی جائزہ پیش کروں گا ن لیگ کے گزشتہ دورمیں مہنگائی 4فیصد تھی، ن لیگ کےگزشتہ دور میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج جنوبی ایشیا میں 5 ویں نمبر پر تھی، ملک میں بجلی کی کمی پوری کرنے کیلئے...
لائیو: بجٹ 2023-24 قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 2023-24 کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی زیرصدارت ہونے والے بجٹ اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف کی موجودگی میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے مالیاتی بل پیش کیا۔ وزیرخزانہ نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف اورپی ٹی آئی حکومتوں کاتقابلی جائزہ پیش کروں گا ن لیگ کے گزشتہ دورمیں مہنگائی 4فیصد تھی، ن لیگ کےگزشتہ دور میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج جنوبی ایشیا میں 5 ویں نمبر پر تھی، ملک میں بجلی کی کمی پوری کرنے کیلئے...
نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کا اعلان کردیا گیا !!
نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کا اعلان کردیا گیا !! نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کا اعلان کردیا گیا !! جہانگیر ترین پارٹی کے پارٹی کے سربراہ ہونگے۔ Like this: Like Loading... Related
مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج
لاہور: سابق رکن قومی اسمبلی اور پرویز الہیٰ کے فرزند مونس الٰہی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق مونس الہیٰ پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ دائر کیا گیا ہے، مقدمے میں سابق رکن قومی اسمبلی سمیت سات افراد کو نامزد کیا گیا ہے، جن میں راسخ الٰہی کی اہلیہ زہرا الٰہی بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ احمد فرحان خان،ضیغم عباس، وجاہت احمد خان،عامرسہیل اور عمارفیاض کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا کہ مونس الہٰی نے بطور وفاقی وزیر آبی ذخائر کے منصوبوں میں اربوں...
’انصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے‘، شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہ
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد کہا کہ انصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے، کارکنان حوصلہ رکھیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں اُس تحریک کا حصہ ہوں جو خود دار، خود مختار اور حقیقی طور پر آزاد پاکستان دیکھنا چاہتی ہے، قید تنہائی میں ایک مہینہ گزرا ہے جہاں چیزوں کا جائزہ لینے کا وسیع وقت ملا، اللہ کا شکر ہے کہ مجھے ہمت سے وقت گزارنے کا حوصلہ دیا۔ وائس چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ جیل میں موجود قیدی کیسے...
Policy Update about Hiring Vacancies.
Hello Everyone, We want few bloggers and media writers for our site who can work with us for that site, your author-profile will be also create if you want to publish your articles on site. Urdu blogs are currently will accepted.
چیئرمین پی ٹی آئی عالمی میڈیا کو انٹرویوز میں گمراہ کر رہے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کو انٹرویوز میں کھلے عام غلط معلومات فراہم کرکے گمراہ کر رہے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کو انٹرویوز میں کھلے عام غلط معلومات فراہم کرکے گمراہ کر رہے ہیں۔ ان کے انٹرویوز میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور سیاسی احتجاج کے حق پر گمراہ کن وضاحت دی گئی ہے۔ وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ...
سابق ایم پی اے سبین گل، ٹک ہولڈر شازیہ عباس، ملک شہزاد نے پی ٹی آئی چھوڑ دی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی مزید 3 شخصیات نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا، جن میں سابق ایم پی اے سبین گل، ٹک ہولڈر شازیہ عباس، اور ملک شہزاد اعوان شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم پی اے سبین گل نے پریس کانفرنس میں سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا، انھوں نے کہا میں نے ہمیشہ پرامن سیاست کی ہے، کبھی جلاؤ گھیراؤ کا حصہ نہیں رہی، 9 مئی کو ہونے والے جلاؤ گھیراؤ کی مذمت کرتی ہوں۔ سبین گل نے کہا ’’میری طبیعت ناساز ہے سیاست جاری نہیں رکھ سکتی، صحت سیاست جاری رکھنے کی اجازت نہیں دے رہی۔‘‘ پی ٹی آئی کی...
بجٹ 24-2023: سیکیورٹی اداروں کی تعمیر کے لیے بھاری رقم مختص
اسلام آباد: وفاقی بجٹ 24-2023 میں نیکٹا اتھارٹی کے ہیڈ کوارٹر اور ایف آئی اے اکیڈمی کی تعمیر کے لیے بھاری رقم مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی بجٹ 24-2023 میں اسلام آباد کی جیل کے لیے 69 کروڑ 63 لاکھ روپے کی گرانٹ مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ وفاقی بجٹ میں نیشنل پولیس اسپتال کے لیے 1 ارب 40 کروڑ روپے اور ایف آئی اے سائبر کرائم کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے 30 کروڑ روپے کی گرانٹ تجویز کی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں نیکٹا اتھارٹی کا ہیڈ کوارٹر بنانے کا فیصلہ کیا...
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
فیصل آباد: وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت میں خرابی کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو گزشتہ رات ہائی بلڈ پریشر کے باعث ایف آئی سی منتقل کیاگیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ راناثنااللہ کے ہارٹ اٹیک جانچنےکے لیے کیا گیا ڈراپ آئی ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ اسپتال ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا بلڈ
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کے والد گرفتار
لاہور : پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کے والد کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا گیا، اس بات کی تصدیق انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی پی رہنما ندیم افضل چن نے بتایا کہ میں نجف میں ہوں اور میرے75 سالہ والد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گرفتار کرنے والوں میرے بوڑھے باپ کو تو چھوڑدو میں خود آکر گرفتاری دوں گا، میرے باپ نے تو15سال پہلے ہی سیاست پر لعنت بھیج دی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ امیر اور غریب، ورکر اور لیڈر کے لیے علیحدہ علیحدہ قانون، یہ عدل نہیں،...
نیب نے 22 اہم سیاسی رہنماؤں کیخلاف تحقیقات تیز کر دیں
190 ملین پاؤنڈز کی غیر قانونی منتقلی کے اسکینڈل میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور قومی احتساب بیورو (نیب) نے 22 اہم سیاسی رہنماؤں کے خلاف تحقیقات تیز کردی ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق 190 ملین پاؤنڈز کی غیر قانونی منتقلی کے اسکینڈل میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور قومی احتساب بیورو (نیب) نے 22 اہم سیاسی رہنماؤں کے خلاف تحقیقات تیز کردی ہیں اور سابق وفاقی وزرا، کابینہ اراکین کے نام گاڑیوں، جائیدادوں اور اکاؤنٹس کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ اس حوالے سے نیب لاہور نے تمام سیکریٹری ایکسائز کو 22 رہنماؤں کا...
Show More
loading
Actions
Is this you?
As a journalist, you can create a free Muck Rack account to customize your profile, list your contact preferences, and upload a portfolio of your best work.Get in touch with AsiaTimes
Contact AsiaTimes, search articles and posts on X, monitor coverage, and track replies from one place.
Learn more about Muck Rack