Mon, 22 June, 2026 EPAPER ائمہ کرام نے اس موقع پر بتایا کہ خداوندکریم کی ناراضگی سے بارش روک دی جاتی ہے اورمصلیان کوتوبہ ، استغفار،صدقہ وخیرات اور عاجزی اختیار کرنے کی نصیحت کی ۔ بارش میں غیر معمولی تاخیر کے سبب حالات سنگین ہوتے جارہے ہیں۔ شہری انتظامیہ کی جانب سے پانی کی سپلائی میں کٹوتی اور پانی کم خرچ کرنے کی صلاح کے ساتھ پانی کی قلت سے متعلق انتباہ بھی دیا جارہا ہے ۔چنانچہ اس تعلق سے شہریوں میں تشویش پایا جانا فطری ہے ۔ ایسے میں بارش کے نزول اور پانی جیسی پیش بہا نعمت کیلئے شہر اور مضافات...