Is this you? As a journalist, you can create a free Muck Rack account to customize your profile, list your contact preferences, and upload a portfolio of your best work.
Claim your profile
Articles by Shiraz Bashir
Punjab reels under worsening floods as Sutlej inflows surge; high alert issued
Flooding in Punjab has taken a critical turn, with rivers overflowing after India released additional water into the Sutlej, raising fears of extremely high flood levels. The Provincial Disaster Management Authority (PDMA) has issued a high alert, while the army and civil administration have been placed on standby. In Jalalpur Pirwala, more than 60 villages were inundated after a local embankment near Khan Bela broke under the strong current of the Chenab.
Dozens of villages submerged after embankment breached near Jalalpur Pirwala
Evacuation efforts in Punjab’s Jalalpur Pirwala were intensified on Monday amid high flood in the Chenab River in the region following the release of more water by India. A rescue operation has been launched to relocate residents to safer areas amid worsening flood conditions caused by a breach in a temporary embankment near Khan Bela, submerging several villages and destroying thousands of acres of standing crops.
Floods wreak havoc in south Punjab, many villages inundated
The Chenab River was in high flood on Saturday following the release of water by India, turning the situation critical in south Punjab, where floods have wreaked havoc. According to sources, the district administration has launched efforts to protect the Doaba Flood Bund and Sher Shah Flood Bund in south Punjab and rescue citizens in the flood-affected areas.
COURT APPROVED JAMSHED DASTI BAIL IN DACOITY CASE
مظفر گڑھ میں آئل ٹینکرز کا تیل لوٹنے اور ڈکیتی کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی اور ان کے 2 ساتھیوں کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ مقدمے میں جمشید دستی، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد کو نامزد کیا گیا تھا۔ مظفر گڑھ کے علاقے موضع سبزو جت میں پولیس وردیوں میں ملبوس افراد کی جانب سے آئل ٹینکرز کو لوٹ لیا گیا تھا، معاملے کا مقدمہ 2 فروری کو جمشید دستی اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد کیخلاف تھانہ قریشی میں درج کیا گیا تھا۔ سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے وکیل شاکر سکھانی ایڈووکیٹ کے مطابق...
Seven villages inundated near Chenab river in Muzaffargarh
لوگ اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی پر مجبور دریائے چناب میں درمیانے درجے کا سیلاب آنے سے رنگ پور میں نشیبی علاقوں کے 7 دیہات زیر آب آگئے۔ متاثرہ دیہات میں رانا واہن، بہراہم پور، چبوترا کمال، چبوترا آڈھا، کجھی والا، امیر پور سربانہ اور امیر پور کنکہ شامل ہیں۔ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔ رنگ پور میں دریائے چناب سے 1لاکھ 70 ہزار کیوسک پانی گزر رہا ہے۔ نشیبی علاقوں میں مکانات کی چھتیں اور دیواریں گرگئی جبکہ رنگ پور سپر بند کو بھی نقصان پہنچا۔ علاقہ مکینوں نے ضلعی انتظامیہ...
4 Muzaffargarh teens go missing while swimming in River Chenab
مظفر گڑھ میں دریائے چناب میں نہاتے ہوئے میٹرک کے 4 طالب علم ڈوب گئے، جن کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا، لڑکوں کی عمریں 15 سے 18 سال کے درمیان ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد الحق کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے شہر سلطان کے قریب دریائے چناب میں نہاتے ہوئے میٹرک کے 4 طالب علم ڈوب گئے، لڑکوں کی عمریں 15 سے 18 سال کے درمیان ہیں۔ حکام کے مطابق لڑکوں کے ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی واٹر سرچ ٹیم اور ایمبولینس موقع پر پہنچ گئیں اور تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔
گھرسےکام کرنےوالےورکرزکی معاشرتی اورقانونی تحفظ کی تگ دو
ضلع مظفرگڑھ 8250 مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔حالیہ مردم شماری کےمطابق اس ضلع کی آبادی 41 لاکھ ہے۔ مظفرگڑھ کے ایک جانب دریائے سندھ اور دوسری جانب دریائے چناب بہتے ہیں۔ دریائی علاقوں میں رہائش پذیر افراد تمام بنیادی سہولیات سے محروم ہوتے ہیں، روزگار کا حصول ان افراد کےلئے انتہائی کٹھن ہے، غربت اور پسماندگی کی جنگ کئی دہائیوں سے چلی آرہی ہے۔ ذکر کرتے ہیں دریائے چناب کے کنارے جھنگ اور مظفرگڑھ کے درمیان قائم ایک بستی چک فرازی کی رہائشی باہمت بیوہ خاتون تسلیم مائی کا جو حالات کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنے...
دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والا ادارہ مشکلات کا شکار
انفرادی اور اجتماعی مشکل کی ہر گھڑی میں مصیبت زدہ افراد کو مفت سہولیات فراہم کرنے واحد ادارہ ریسکیو 1122 ہے، ریسکیو اہلکار اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر ایک فون کال پر عوام کی خدمت کے لیے موقع پر پہنچتے ہیں۔ حادثات ہوں یا قدرتی آفات، دہشتگردی ہو یا کرونا کی وبائی صورتحال ریسکیو اہلکار اپنا فریضہ احسن طریقہ سے سرانجام دے رہے ہیں۔ پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122) کا آغاز 2004 میں ایک قیاس آرائی کےساتھ ہوا تھا کہ اگر آپ کسی ہنگامی صورتحال کے لئے بھی تیار نہیں ہیں تو ڈیزاسٹر کی صورت میں کسی معجزے...
مظفرگڑھ، کوٹ ادوکے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کادوبارہ حملہ
ہوم > پاکستان SAMAA | Shiraz Bashir - Posted: May 18, 2020 | Last Updated: 4 mins ago Posted: May 18, 2020 | Last Updated: 4 mins ago تحصیل مظفرگڑھ اور کوٹ ادو کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل نے دوبارہ حملہ کر دیا۔ ٹڈی دل کے خاتمے کےلیے محکمہ زراعت کی جانب سے تحصیل علی پور میں اسپرے کیا گیا جبکہ متاثرہ علاقوں کے کاشتکاروں کو اسپرے کےلیے محکمہ زراعت سے رابطہ کی ہدایت کر دی گئی۔ مقامی افراد کی جانب سے بھی ڈھول بجا کر ٹڈی دل کو بھگانے کی کوششیں کی گئیں لیکن ٹڈی دل کے باعث سورج مکھی اور گھاس سمیت دیگر...
Freedom of religious activities for minorities in Pakistan
بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح آئین و قانون کی حکمرانی پر یقین رکھنے والے ایک سچے کھرے اور دیانت دار لیڈر تھے۔ قائداعظم نے 11 اگست 1947 کو اپنی تقریرمیں کہا تھا کہ ’’آپ آزاد ہیں، آپ آزاد ہیں اپنے مندورں میں جانے کےلئے۔ آپ آزاد ہیں اپنی مسجدوں میں جانے کےلئے اور ریاست پاکستان میں اپنی کسی بھی عبادت گاہ میں جانے کےلئے، آُپ کا تعلق کسی بھی مذہب، ذات یا نسل سے ہو۔ ریاست کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں‘‘۔ سکھ ہوں، ہندو یا پھر مسیحی بھائی پاکستان میں پرسکون اور پرامن زندگی گزار رہے ہیں۔ آئین...
26 thousands residents disqualified for Ehsaas program in Muzaffargarh
ہمارے قائد محمد علی جناح نے 25 مارچ 1940 کو اسلامیہ کالج برائے خواتین میں اپنی تقریرمیں کہا تھا ’’کہ کوئی بھی قوم اس وقت تک ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتی جب تک اس قوم کی عورتیں ہر شعبہ زندگی میں مردوں کے شانہ بشانہ نہیں چلتیں‘‘۔ قیام پاکستان کے بعد مختلف سماجی تنظیمیں بنتی رہیں اور مختلف ادوار میں غریبوں، بیواؤں اور مستحق افراد میں راشن، سلائی مشینیں، مالی امداد، رمضان المبارک، عیدین گفٹ، بچوں میں اسکول کی کتابیں، نوٹ بکس سمیت مختلف طریقوں سے مدد کرنے کی کوشش چلی آرہی تھی، وقت گزرنے کے ساتھ...
مظفرگڑھ، احساس پروگرام کا ریٹیلر ہزارروپے کی کٹوتی کرنےپر گرفتار
مظفرگڑھ میں پولیس نے مستحق خواتین کو گھر بلاکر ایک ہزار روپے کٹوتی کرنے والے احساس ایمرجنسی پروگرام کے ریٹیلر کو گرفتار کر لیا۔ شاہجمال کے علاقے میں حکومت کے اعلان کے باوجود امدادی سینٹر کی بجائے گھر پر امدادی رقم دیے جانے کا انکشاف ہوا جہاں رانا عارف نامی ریٹلر گھر پر متعدد خواتین کو بلا کر رقم تقسیم کررہا تھا۔ شاہجمال پولیس نے چھاپہ مار کر ریٹیلر رانا عارف کو ڈیوائس سمیت حراست میں لے لیا۔ ملزم خواتین کو گھر بلا کر ایک ہزار کٹوتی کرکے امدادی رقم دے رہا تھا۔ ملزم کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔...
مظفرگڑھ کا اسپتال کرونا کے مریضوں کیلئے دار الشفاء
پاکستان میں کرونا وائرس ہمسایہ ملک سے زائرین کے ذریعے داخل ہوا، حکومت پاکستان نے ان زائرین کو مختلف شہروں میں قرنطینہ سینٹرز میں رکھا۔ قرنطینہ میں زائرین کی اسکریننگ کے بعد ان مریضوں کو آئیسولیشن وارڈز میں منتقل کر دیا۔ اس سلسلے میں جنوبی پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ کے طیب اردگان اسپتال میں جدید آئیسولیشن وارڈ قائم کیا گیا جس کا شمار ملک کے جدید ترین اسپتال میں ہوتا ہے جہاں مریضوں کو مفت علاج کی سہولت میسر ہے۔ ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ امجد شعیب ترین نے بتایا کہ ڈیرہ غازی خان اور ملتان میں بنائے گئے...
Man arrested for fake calling to police on coronavirus
مظفرگڑھ میں پولیس نے پڑوسی پر کرونا وائرس کا شک ظاہر کرکے جھوٹی کال کرنے پر شہری کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ سٹی علی پور پولیس نے جھوٹی کال کرنے اور وقت ضائع کرنے کی پاداش میں ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے طارق نامی شہری کو گرفتار کیا۔ علی پور کے علاقے کالج چوک کے رہائشی 6 افراد ایران سے واپس آئے تھے جس پر پڑوسی نے ان پر کرونا وائرس کا شک ظاہر کرتے ہوئے 15 پر کال کردی۔ پولیس نے ایران سے واپس آنے والے افراد کا تحصیل ہیڈ کوارٹرز اسپتال علی پور سے ٹیسٹ کرایا جہاں کرونا کی تصدیق نا ہوسکی۔...
مظفرگڑھ، مضر صحت مصالحہ جات تیار کرنے والی فیکٹری سیل
مظفرگڑھ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے فنگس زدہ اور مضر صحت مصالحہ جات تیار کرنے والی فیکٹری سیل کر دی۔ ڈائریکٹر آپریشنز شہزاد مگسی کی قیادت میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مظفرگڑھ کے علاقے روہیلانوالی میں کارروائی کی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کے مطابق کارروائی کے دوران 40 ہزار کلو تیار مصنوعات، 15 کلو سٹرک ایسڈ سمیت مصالحہ جات بنانے کےلیے استعمال ہونے والے 88 ہزار کلو اجزا برآمد کرکے تلف کر دیے گئے۔ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ مضر صحت مصالحہ جات مختلف شہروں میں سپلائی کیے جاتے تھے۔ فنگس...
حکومتی نااہلی کیخلاف بولنے کی سزا دی گئی، جمشیددستی
ہوم > پاکستان SAMAA | Shiraz Bashir - Posted: Feb 13, 2020 | Last Updated: 32 mins ago Posted: Feb 13, 2020 | Last Updated: 32 mins ago سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا کہنا ہے کہ مجھے آزادی مارچ میں شرکت اور حکومتی نااہلی کیخلاف بولنے کی سزا دی گئی، میرے خلاف جعلی اور جھوٹے مقدمات کو آج لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے عملاً ختم کردیا۔ عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے ضمانت پر رہا کردیا، انہیں آئل ٹینکر اغواء اور تیل چوری کے الزام...
جمشید دستی کو حفاظتی ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
ہوم > پاکستان SAMAA | Shiraz Bashir - Posted: Feb 13, 2020 | Last Updated: 6 mins ago Posted: Feb 13, 2020 | Last Updated: 6 mins ago عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے ضمانت پر رہا کر دیا۔ جمعرات 13 فروری کو آئل ٹینکر اغواء اور تیل چوری کے کيس میں گرفتار جمشید دستی کو لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ جسٹس چوہدری مشتاق احمد نے جمشید دستی کی 20 فروری تک حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دیا۔ جمشید...
جمشید دستی کومزید 3 روزہ ریمانڈپر پولیس کےحوالےکردیاگیا
آئل ٹینکرز کو لوٹنے اور عملے کو اغوا کرنے کے کیسز میں گرفتار سابق رکنِ قومی اسمبلی جمشید دستی کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ کے ختم ہونے کے بعد دوبارہ عدالت میں پیش کرکیا گیا جہاں عدالت نے مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا اور جمشید دستی کے علاج کے لیے انھیں اسپتال منتقل کرنے کی درخواست بھی منظور کرلی۔ جمشید دستی کو 6 فروری کو ملتان کینٹ سے گرفتار کیا گیا تھا،4 روزہ جسمانی ریمانڈ کے ختم ہونے کے بعد جمشید دستی کو منگل کو دوبارہ سینئر سول جج ملک جاوید اقبال کی عدالت میں پیش کیا...
Traffic accident in Muzzafargarh,8 died many injured
مظفرگڑھ میں لوڈر گاڑی،مسافر وین اور موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئیں،حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ مظفرگڑھ کے علاقے روہیلانوالی کے قریب مسافر وین تیزرفتاری سے اوورٹیک کرتے ہوئے لوڈر گاڑی اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے،حادثے میں زخمی ہونے والے تینوں افراد تشویشناک حالت میں دیہی مرکز صحت روہیلانوالی میں زیرعلاج ہیں۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد میں سے اکثر مسافر وین میں سوار تھی۔ مسافر وین علی پور سے مظفرگڑھ کی جانب جارہی تھی۔...
مظفرگڑھ، بس کی گاڑی کو ٹکر سے 3افراد جاں بحق
مظفر گڑھ میں میانوالی روڈ پر بس کی گاڑی کو ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ تحصیل کوٹ ادو میں واندھڑ کے قریب ملتان سے ڈیرہ اسماعیل خان جانے والی نجی کمپنی کی تیز رفتار مسافر بس نے گاڑی کو ٹکر مار دی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں گاڑی میں سوار 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ دیگر 2 خواتین بھی شدید زخمی ہوگئیں۔ کار پر سوار افراد لیہ سے منڈی یزمان جا رہے تھے۔ ریسکیو عملے نے لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال چوک سرور شہید منتقل کر دیا۔ پولیس نے حادثے کا سبب بننے...
مظفرگڑھ میں ٹریفک حادثہ، رکشے میں سوار 5 افراد جاں بحق
مظفر گڑھ میں میں بس اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ورثاٗء نے واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے میانوالی روڈ بلاک کردیا۔ حادثہ میانوالی روڈ پر چوک سرور شہید کے قریب تیز رفتار بس کی موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو کے مطابق رکشے میں سوار 5 افراد جاں بحق اور2 افراد زخمی ہوگئے۔جاں بحق افراد میں ایک خاتون اور 4 مرد شامل ہیں۔ بس کراچی سے مانسہرہ جا رہی تھی۔ حادثے کے فوری بعد ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل...
مظفرگڑھ میں مچھلیوں کی افزائش کی فائدہ مند صنعت، فارمرز ایکسپورٹ کے لیے پرعزم
مچھلی کی صنعت میں پنجاب کو لیڈ کرنے والے مظفرگڑھ۔ کے فارم مالکان کہتے ہیں اگر حکومت ماڈل فش مارکیٹ اور لیبارٹی قائم کرے تو نہ صرف صوبے کی مچھلی کی کھپت پوری کی جاسکتی ہے بلکہ بیرون ملک بھی مچھلی کا گوشت فراہم کیا جاسکتا ہے۔ مظفرگڑھ پنجاب میں فش فارمنگ کا مرکز کہلاتا ہے، یہاں سب سے زیادہ مچھلیوں کی افزائش کی جاتی ہے ۔ فارمرز فیلڈ ڈے کےموقع پر مچھلی پالنے والےافراد نے ماڈل فش مارکیٹ اور موبائل لیب بنانے کا مطالبہ کردیا۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستان میں شتر مرغ کی فارمنگ، ایک منافع بخش رجحان صدر فش...
پنجاب حکومت کی ہدایات،مظفر گڑھ میں بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری
پنجاب حکومت کی ہدایت پر مظفر گڑھ کی ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف ایکشن جاری ہے،مظفرگڑھ میں ملتان روڈ سے تلیری بائی پاس تک غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کیا جارہا ہے۔ مظفرگڑھ کی مرکزی شاہراہوں پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، ضلعی انتظامیہ نے پولیس کی مدد سے 300 سےزائد تھڑے مسمارکردیئے اور حکیم والا پمپ سے تلیری بائی پاس تک روڈ کلئیر کر کے سرکاری زمین سے قابضین کو ہٹادیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ ظہور بھٹہ نے سما کو بتایا کہ 300 کے قریب دکانیں ہیں جن کے تھڑے توڑے اورچھپر توڑے گئے ہیں،حکیم والا پمپ...
مظفر گڑھ،اسکول کے سامنے جمع گٹر کا پانی بچوں کے لیے ایک اور امتحان بن گیا
میونسپل کمیٹی کی غفلت کے باعث مظفر گڑھ کے گاوں تلیری گندے پانی میں ڈوب گیا،بچوں کیلئے اسکول جانا بھی امتحان بن گیا۔ مظفر گڑھ کے گاوں تلیری میں ناقص سیوریج سسٹم نے گندگی پھیلا رکھی ہے جس کی وجہ سے اسکول جانے والے بچوں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ ہمارے چھوٹےچھوٹےبچے یہاں اس گندے پانئی سے گزرتے ہیں،دو تین باربوڑھی خواتین اس گندے پانی میں گر بھی چکی ہیں،دوسال سے یہی مسئلہ ہے ہم نے اعلیٰ حکام کوبھی درخواستیں دی ہیں مگر کوئی عمل دارامد نہیں ہوا۔ دوسری طرف اسکول کے...
اسٹرابری نے موسم بہار کا اعلان کردیا
مظفرگڑھ میں اسٹرابری نے موسم بہار کی آمد کی نوید سنادی ۔ دریائے چناب کے اطراف کاشت کی گئی اسٹرابری پک کرتیار ہوگئی جسے بیرون ممالک بھی بے حد پسند کیا جاتا ہے۔ شیراز بشیر کی رپورٹ کی رپورٹ دیکھیے۔
مظفرگڑھ کے جھوک میلے میں کُشتی کے مقابلے
مظفرگڑھ میں روایتی جھوک میلہ منعقد کیا گیا ، پنجاب بھر سے پہلوان کُشتی کے مقابلوں میں زور دکھانے شاہ جمال پہنچے ۔ مقابلوں میں اچھی کارکردگی دکھانے والے نیشنل لیول تک جائیں گے ۔ گولڈ میڈلسٹ کامن ویلتھ گیم اظہرحسین کہنا ہے کہ یہ مقابلے میں خود کروا رہا ہوں، یہاں کے لوگوں کو باہر کی کُشتیوں کا نہیں پتا، چھوٹے مقابلے کروا کر انہیں آگے لے جاؤں گا، چھوٹے ویٹ اور بڑے ویٹ کے کھلاڑیوں کو تیار کیا جائے گا تاکہ یہ پاکستان لیول تک کھیل سکیں ۔ میلے میں ڈھول کی تھاپ پر روایتی رقص بھی کیا گیا، شائقین نے...
سرد موسم میں سوہن حلوہ خوب بِکنے لگا
موسم بدلتے ہی مظفرگڑھ میں کھویا اور سوہن حلوہ بنانے والے کاریگروں کی چاندی ہوگئی ۔ شیراز بشیر کی رپورٹ...;
سرد ہوائیں چلنے سے مظفر گڑھ میں مچھلی کی مانگ میں اضافہ
مظفر گڑھ میں ٹھنڈی ہوائیں چلیں تو سردی کو بھگانے کےلیے شہریوں نے گرم غذاؤں کا استعمال شروع کر دیا۔ دریائی مچھلی کی مانگ میں بھی اضافہ ہوگیا۔ شیراز بشیر کی...;
پانچ سالہ بچے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ
مظفرگڑھ پولیس نے پانچ سالہ بچے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا ۔ ڈی پی او نے افسران کو شوکاز جاری کردیے ۔ مظفرگڑھ کی تھانہ شاہ جمال پولیس نے منی لانڈرینگ کے مقدمے میں ملزم بشارت کے ساتھ اسکے پانچ سالہ بچے کو بھی نامزد کردیا۔ بشارت کا کہنا ہے ان کو رفیق نامی شخص سے چھ لاکھ روپے لینے تھے، جعلی چیک دینے پر انہوں نے رفیق کے خلاف مقدمہ درج کرایا، ضمانت پر رہائی کے بعد رفیق نے ان پر جھوٹا کیس کردیا۔ بشارت نے کہا رفیق سے پیسے لینے تھے اس نے ہمارے اوپر جھوٹی ایف آئی آر درج کروائی، میں اور میرا...
گنیشن واہ کینال گندے نالے میں تبدیل
شہر کے وسط سے گزرنے والی گنیش واہ کینال گندے نالے کا منظر پیش کرنے لگی، کینال میں نہری پانی کی بجائے شہر بھر سے آنے والا سیوریج کا پانی ڈالا جانے لگا، گندگی کے باعث تعفن اور بیماریاں پھیلنے لگیں ۔
مظفرگڑھ کےشہری ريلوےاسٹیشن کی ويرانی سے پریشان
پاکستان ریلوے میں بہتری کے دعوؤں کے باوجود مظفرگڑھ کےشہری ریل کے سفرسےمحروم ہیں چوالیس لاکھ کی آبادی کے لیےصرف ایک ٹرین چلائی جاتی ہے جس کی وجہ سے شہری بسوں میں ایک جگہ سے دوسرے مقام پرجانے کیلئے مجبور ہیں ۔ اٹھارہ سو ستاسی میں بننےوالا مظفرگڑھ کاریلوےاسٹیشن ویران ہوگیا ہے۔چھ سال پہلے اس اسٹیشن سے لاہور،کراچی،کوئٹہ اور پشاور کے لئےچار مسافر ٹرینیں گزرتی تھیں مگر ان میں سے اب صرف ایک ٹرین ہی باقی رہ گئی ہےجو صرف راولپنڈی جاتی ہے۔ شہری بھی ریلوے اسٹیشن کی زبوں حالی سے پریشان ہیں کہتے ہیں کہ...
فنڈز کی کمی، تین صوبوں کو ملانے والی سڑک کا منصوبہ کھٹائی میں
تین صوبوں کو ملانے والا مظفرگڑھ تا ڈیرہ غازی خان دو رویہ سڑک کا منصوبہ فنڈز کی کمی کے باعث التواء کا شکار ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کےاعلان کے باوجود تین ارب کے فنڈز جاری نہ ہوسکے۔۔ سماء کے نمائندے شیراز بشیر کے مطابق بلوچستان ، پنجاب اور خیبرپختوا کو ملانے والی مظفرگڑھ تا ڈیرہ غازی خان دو رویہ روڈ کا توسیع منصوبہ حکومت کی تبدیلی اور حکام کی نااہلی کی نذر ہوگیا۔ تین صوبوں کو ملانے والی سڑک کے منصوبے کا افتتاح ستمبر2017 میں سابقہ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کیا تھا، لیکن ایک سال گذرنے کے باوجود پینسٹھ...
Show More
loading
Actions
Is this you?
As a journalist, you can create a free Muck Rack account to customize your profile, list your contact preferences, and upload a portfolio of your best work.Get in touch with Shiraz
Contact Shiraz, search articles and posts on X, monitor coverage, and track replies from one place.
Learn more about Muck Rack