Naveed Akbar
Is this you? As a journalist, you can create a free Muck Rack account to customize your profile, list your contact preferences, and upload a portfolio of your best work.
Claim your profile
Get in touch with Naveed
Contact Naveed, search articles and posts on X, monitor coverage, and track replies from one place.
Learn more about Muck RackActions
Is this you?
As a journalist, you can create a free Muck Rack account to customize your profile, list your contact preferences, and upload a portfolio of your best work.Articles
سی ٹی ڈی کی بلوچستان میں کارروائی، 9 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی دو مختلف کارروائیوں میں 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ پشین کے علاقے سرانان میں سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد مارے گئے۔ کارروائیوں میں سی ٹی ڈی کے 4 اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران دہشت...
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
کرم ڈسٹرکٹ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم فتنہ الخوارج سے وابستہ افغان خارجی عبید اللہ سعد سمیت 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ ذرائع کے مطابق 8 ستمبر 2026 کو کرم ڈسٹرکٹ میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کی، جس کے دوران افغان خارجی عبید اللہ سعد اپنے 3 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے خارجی عبید اللہ سعد ولد غلام غوث صالحی افغانستان کے صوبہ لوگر کے گاؤں شاہی قلعہ کا رہائشی تھا اور کالعدم فتنہ الخوارج سے وابستہ تھا۔...
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی مزید کارروائیاں: 21 دہشت گرد ہلاک
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سیکیورٹی فورسز نے 3 سے 5 ستمبر کے دوران کارروائیاں کرتے ہوئے بھارت کی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنۃ الخوارج کے 21 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور خوارجیوں کے درمیان مختلف مقامات پر شدید جھڑپیں ہوئیں، جن میں 21 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر 31 اگست اور یکم ستمبر کی درمیانی شب کی گئی کارروائی کے تسلسل میں علاقے میں چھپے مزید 10 خوارجیوں کو ہلاک...
Actions
Is this you?
As a journalist, you can create a free Muck Rack account to customize your profile, list your contact preferences, and upload a portfolio of your best work.Get in touch with Naveed
Contact Naveed, search articles and posts on X, monitor coverage, and track replies from one place.
Learn more about Muck Rack