Is this you? As a journalist, you can create a free Muck Rack account to customize your profile, list your contact preferences, and upload a portfolio of your best work.
Claim your profile
Articles by Tehmina Ahmed
Faiqa Mansab’s The Sufi Storyteller is both a thriller and an introduction to Sufi lore
As the beliefs and rituals of Sufism move beyond esoteric theory and practice to the layman’s domain, contemporary art and literature explore their impact on everyday life. Faiqa Mansab’s The Sufi Storyteller builds upon this trend. The book is a thriller at one level and an introduction to Sufi lore at another. The gradual build-up of events and characters drives the dramatic suspense, while Sufi traditions retain their place at the core of the narration.
FICTION: MURDERS AND MYSTICISM
The Sufi Storyteller By Faiqa Mansab Liberty Publishing ISBN: 978-6277626679 343pp. As the beliefs and rituals of Sufism move beyond esoteric theory and practice to the layman’s domain, contemporary art and literature explore their impact on everyday life. Faiqa Mansab’s The Sufi Storyteller builds upon this trend. The book is a thriller at one level and an introduction to Sufi lore at another.
Punjab expands Sahulat Bazaar network to ease inflation pressures
As inflation continues to strain household budgets in Pakistan, the Punjab government is expanding its network of Sahulat Bazaars to improve access to essential commodities at controlled prices. According to officials, the province currently operates 49 permanent Sahulat Bazaars throughout the year. In addition, 15 mobile markets under the “Sahulat on the Go” initiative have been introduced to serve areas without fixed retail infrastructure.
POETRY: CROSSING LINGUISTIC BORDERS
Poetry in English from Pakistan: A 21st Century Anthology Edited by Ilona Yusuf and Shafiq Naz Alhamra ISBN: 978-9464593310 441pp. Tracing poetry in English by Pakistani writers, Ilona Yusuf and Shafique Naz have put together a valuable resource. A poet writing in English in Pakistan is not an easy thing to be. There is the question of language. Must you write the King’s English or can you modify tone and structure to reflect the nuances of a different cultural matrix? Who are you writing for?
Lahore’s Orange Line Train starts chugging after two separate inaugurations | SAMAA
Passengers will be charged Rs40 for a ride Your browser does not support the video tag. The Orange Line Train service was inaugurated in Lahore in two different ceremonies on Sunday. After five years, the train is finally on the tracks and set to roll out. Residents will be able to avail the services of the train from Monday. The train will travel from the Dera Gujran station to Raiwind’s Ali Town. The train is expected to transport 350,000 passengers every year.
لاہور:اورنج میٹروٹرین کی خصوصیات کیا ہیں؟
ڈیراں گجراں سےعلی ٹاؤن کاسفر45منٹ میں طےہوگا لاہور ميں بجلی سے چلنے والی ماحول دوست اور جديد آٹوميٹک ٹرين 26 اکتوبر سے ٹريک پر دوڑتی نظر آئے گی۔ ٹرين کاافتتاح25اکتوبرکووزيراعلی پنجاب کریں گے اور 26اکتوبرسےعوام ٹرین پرسفرکرسکيں گے۔26 اسٹیشنزکےساتھ 27کلومیٹرکاٹریک بچھایاگیا ہے۔ڈیراں گجراں سےعلی ٹاؤن کاسفر45منٹ میں طےہوگا۔
Lahore’s Orange Line train to be inaugurated October 25 | SAMAA
The Orange Line Metro Train in Lahore is set to hit the tracks on October 25. People will be able to ride the train from October 26. The train will travel from the Dera Gujran station to Raiwind’s Ali Town. The train is expected to transport 350,000 passengers every year. It can seat 200 passengers, with space for 800 standing. The Orange Line is the first-ever electric train to be launched in Pakistan.
لاہور:آلودگی اوراسموگ نےشہریوں کو پریشان کردیا
لاہورميں آلودگی کا تناسب پھربڑھنےلگاہے۔اکتوبر شروع ہوتےہی اسموگ نےبھی شہریوں کو پریشان کیا ہوا ہے۔بین الاقوامی ادارے نے شہر میں آلودگی کےتناسب کوانسانی صحت کےلیے سخت نقصان دہ قرار دیا ہے۔ لاہورکی فضائیں پھر سے دھندلانا شروع ہوگئی ہیں۔دھویں اور گرد کی سیاہیصبح صبح شہر میں واضح نظر آتی ہے۔ ایئرکوالٹی انڈیکس کےمطابق لاہورمیں فضا کا معیار153 ہے جو عالمی سطح پرصحت کےلیےانتہائی نقصان دہ تصورکیا جاتا ہے۔انڈیکس کےتحت چین کا شہر بیجنگ 170 سے زائد پوائنٹس پرفضائی آلودگی میں پہلے نمبرپرہے۔ کچھ اوقات میں...
لاہور:جگہ جگہ کوڑے کےڈھیرلگ گئے
روزانہ 5500 ٹن کوڑا پیداہوتاہے۔ لاہورویسٹ مینجمنٹ کارپوریشن شہر کی صفائی میں ناکام ہوگئی ہے۔شہرمیں جگہ جگہ کوڑے کےڈھیرلگ گئے۔تعفن زدہ ماحول نےشہریوں کو پریشان کردیا ہے۔ سینیٹری ورکرز کی تنخواہوں کے معاملے سمیت کنٹریکٹ ختم کرنےکی دھمکیاں اورنجی ٹھیکےدار کےملازمین کےاحتجاج نے صورتحال مزید خراب کردی ہے۔لاہورمیں روزانہ 5500 ٹن کوڑا پیداہوتاہے۔
لاہور:بارشوں کےبعدکئی علاقوں میں گندگی کےڈھیر
تعفن نےلوگوں کا سانس لینا محال کردیا ہے۔ لاہورکےکچھ مقامات پر کوڑے کے ڈھیر لگ گئے ہیں۔بارشوں کے بعدگلیوں اورمارکیٹوں میں تعفن نےلوگوں کا سانس لینا محال کردیا ہے۔ لاہور کوباغات کا شہر کہا جاتا ہے لیکن اس وقت یہاں کوڑےکےڈھیر ہیں۔کئی علاقوں میں کچرا اٹھانے کا کام سست روی کا شکار ہوگیا ہے۔ رحمن پورہ بھی انہی علاقوں میں شامل ہے جہاں صورتحال انتہائی خراب ہے۔مکینوں کا کہنا ہے کہ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی گاڑیاں ہفتےمیں صرف 2 بار آتی ہیں،باقی دن کوڑے کے ڈھیر یونہی لگے رہتے ہیں۔ اہل علاقہ بدبو سے...
پنجاب میں پولی تھین بیگزمرحلہ وارختم کرنےکےعدالتی حکم پرعملدرآمد جاری
لاہورمیں پلاسٹک بیگزتیارکرنےوالی 400 سےزائد فیکٹریاں موجود پنجاب میں پولی تھین بیگزمرحلہ وارختم کیے جانے کے عدالتی حکم پرعملدرآمد جاری ہے۔لاہور میں ریسٹورنٹس اور بڑے اسٹورز پرکپڑے یا کاغذ کے بیگ استعمال کیے جارہے ہیں مگرچھوٹے دکاندار اور عام شہری ابھی اس کےلیے تیار نہیں ہیں۔ لاہورہائی کورٹ نے مارچ میں لاہور میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر بڑے اسٹورز اور بیکریوں پر پلاسٹک بیگ کی پابندی عائد کی تھی جومرحلہ وار دوسری دکانوں اور دیگر شہروں میں بھی لاگو ہونا تھی۔اگست میں دوبارہ سماعت پرعدالت نے 31...
واسا لاہورنےاپنےآپریشنز میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرادی
واسا کے ملازمین پانی کا جائزہ لیں گے۔ واسا لاہور نے اپنے آپریشنز میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرادی۔پائلٹ پراجیکٹ کے تحت سات ٹیوب ویل خودکار سسٹم پر منتقل کردیئے۔بارش کا پانی پر نظر رکھنے کےلیے سیف سٹی کے کیمروں کی مدد لی جارہی ہے ۔ لاہور میں واسا کی جانب سے جوہر ٹاؤن میں سکاڈا سسٹم لگا دیا گیا ہے جس کے ذریعے نگرانی اور مختلف اعداد و شمار اب دفترمیں بیٹھے اسکرین پر دیکھے جا سکیں گے۔ اسی علاقے کے فلٹریشن پلانٹس، ڈسپوزل اسٹیشنز اور بارش کاپانی بھی مشین کے ذریعے چیک کیا جا سکتا ہے۔ ایس ڈی اوجوہرٹاؤن...
لاہور: محرم میں تعزیے کیسے بنائے جاتے ہیں؟
محرم الحرام میں تعزیے بنانے کی قدیم...;
Have you seen this fancy Pakistani limousine? | SAMAA
HOME > Video SAMAA | Tehmina Ahmed - Posted: Aug 20, 2020 | Last Updated: 15 mins ago Posted: Aug 20, 2020 | Last Updated: 15 mins ago The owner features it in his TikTok videos A young car enthusiast in Lahore has upgraded a limousine he got from the United States. Shahroz's 40-foot-long limousine has become a centre of attention. Five of the car's doors open upwards.
لگژری گاڑی، اسٹائل ایسا کہ سب ديکھتے رہ جائيں
منفرد گاڑی کے ساتھ ٹک ٹاک بنانا شہروز کا مشغلہ ہے لاہور میں گاڑیوں کے شوقین نوجوان نے امریکہ سے جدید لیموزین ڈیزائن کرائی ہے،اس منفرد گاڑی کے ساتھ ٹک ٹاک بنانا شہروز کا مشغلہ ہے ۔ لاہور کے نوجوان شہروز کی 40 فٹ لمبی لیموزین مرکز نگاہ بن گئی ،چالیس فٹ لمبی لیموزین جس کے پانچ دروزاے اوپر کی طرف کھلتے ہیں ۔ شہروز کی گاڑی کے اندر لگی ایل ای ڈی اور صوفے سفر کو خوشگوار بناتے ہیں، ایک طرف پر لگے انٹرکام کی مدد سے ڈرائیور کے ساتھ بات بھی کی جا سکتی ہے۔ شہروز اس گاڑی کو شادی بیاہ کے سیزن میں کرائے پر...
روشنیوں سےآرٹ تخليق کرنے کا فن، رنگوں کی نئی دنیا
لاہور کے ایک آرٹسٹ نے کمال کر دکھايا لاہور کے ایک آرٹسٹ نے مختلف لائٹس کے ذريعے رنگوں کی ایک نئی دنیا بنا ڈالی، جسے بین الاقوامی سطح پر بھی پزیرائی مل رہی ہے ۔ لائٹس کے رنگ تو بہت دیکھنے کو ملتے ہیں مگر سینسر کی مدد سے آواز اور حرکت سے ان کا جلنا اور بجھنا بہت منفرد لگتا ہے۔ لاہور کے تبریز بخاری نے پاکستان کے پہلے لائٹ آرٹسٹ ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے، جن کا پینل لائٹنگ کا کام پہلی مرتبہ بين الاقوامی ویب سائٹ نے پبلش کیا، شوق کے طور پر لائٹس سے کھیلنے والے تبریز اب اسی کو پیشہ بنا چکے ہیں...
Lahore metro bus service still suspended
وفاقی حکومت نے لوکل اور صوبائی ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی ہے مگر لاہور میں میٹرو بس سروس چلانے کا معاملہ اب تک حل نہ ہوسکا۔ کرونا وائرس کے باعث میٹرو بس سروس پچھلے 4 ماہ سے بند ہے مگر وباء کے پیش نظر حکومتی ایس او پیز سے معاملات حل نہیں ہوسکے۔ محکمہ صحت نے ایک بس میں زيادہ سے زيادہ 38 مسافر بٹھانے کی سفارش کی ہے اور کم فاصلے پر کھڑے ہوکر سفر کرنے کو خطرناک قرار ديا ہے۔ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے مطابق لاک ڈائون کی وجہ سے پہلے ہی وہ کافی نقصان اٹھا چکے ہیں اور کم مسافروں سے بسوں اور عملے کا خرچ...
لاہور:عيدکےدوسرےروزبارش،نشيبی علاقےزيرِآب،بجلی کی فراہمی متاثر
لاہور ميں عيد کے دوسرے روز بارش نے جگہ جگہ پانی کھڑا کرديا۔شہر کے نشيبی علاقے زيرِآب آگئے۔سڑکو ں پر پانی کھڑا ہونے اور ليسکو کے فيڈر ٹرپ ہونےسےشہريوں کوشديد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ عيد کےدوسرے روزلاہورميں شديد بارش سےجل تھل ايک ہوگيا اورنشيبی علاقےزيرآب آگئے۔ لاہورميں اتوار کی صبح سے ساون کے بادلوں نےڈيرے ڈالے اور کھل کر برس گئے۔ صبح7 بجے شروع ہونے والی 2 گھنٹے کی موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا اورمتعدد سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں جب کہ پانی جمع ہونے سےلوگوں کو دوسرے...
VIDEO: HANGING CYCLE ON ELECTRIC WIRES IN LAHORE
انتخابی امیدوار نے اپنا الیکشن نشان 1988ء میں لٹکایا تھا لاہور میں 1988ء کے الیکشن کے دوران ایک امیدوار نے اپنا انتخابی نشان سائیکل بجلی کے تاروں کے ساتھ لٹکا دیا، جو آج تک موجود ہے، طوفان، آندھی اور بارشوں سے سائیکل کی بیشتر چیزیں تو گل سڑ گئیں مگر ڈھانچہ ابھی تک برقرار ہے۔ تفصیلات رپورٹ میں دیکھیں۔
ویڈیو: لاہور میں زیرزمین ٹینک بارش سے ایک تہائی بھرگیا
ٹینک میں 15لاکھ گیلن پانی جمع کرنے کے گنجائش ہے لاہور میں واسا کی جانب سے بنایا گیا زیر زمین ٹینک بارش کا پانی ذخیرہ کرنے میں کارآمد ثابت ہورہا ہے، حاليہ بارشوں سے ٹینک ایک تہائی تک بھر چکا ہے، 15 لاکھ گیلن پانی جمع کرنے کی گنجائش ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں۔
Lahore: WASA builds tank to store rainwater | SAMAA
The Water and Sanitation Agency in Lahore has completed the construction tank where the rainwater of the entire city will be diverted to and stored. This water then will be used later for multiple purposes, including horticulture, an art of garden cultivation, the WASA director told SAMAA TV on Monday. The tank, which spreads over 1,416 square kilometres, cost the agency over Rs150 million and was built in three months. It is 15-feet deep.
لاہور:ماحول دوست مصنوعی جنگل اُگانےکےمنصوبےپرکام جاری
پودے لگائےجارہےہیں جو 3 سے4 سال میں ہی درخت بن جاتےہیں لاہورمیں ماحول کی بہتری کےلیے مصنوعی جنگل اگانے کے منصوبے پرکام جاری ہے۔جاپانی طریقہ کار کے تحت پارکس اور سڑکوں کے گرد پودے لگائے جارہے ہیں جو 3 سے 4 سال میں ہی درخت بن جاتے ہیں۔ میا واکی جنگل لگانا ایسا طریقہ ہے جس میں چھوٹی جگہ پر ایسے پودے لگائے جاتے ہیں جو کم وقت میں سایہ دار درخت بن جاتے ہیں۔یہ جاپانی طریقہ شہروں میں آلودگی کی شرح کم کرکے لوگوں کو صاف ستھرا ماحول دینے کے لیے اپنایا گیا ہے۔ لاہور میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر پودے لگا...
Coronavirus: Seven more Lahore neighbourhoods to go under lockdown | SAMAA
The district administration of Lahore has announced a week-long smart lockdown starting Wednesday night in seven more areas where coronavirus cases have increased. WAPDA Town and the DHA EME Society will be completely closed. Other areas where the lockdown will be imposed are Johar Town Block C, Chungi Amar Sindhu (main market), Punjab Government Scheme and Green City. According to the deputy commissioner, the lockdown will be imposed for a week.
لاہور کے 7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان
پنجاب انتظامیہ نے لاہور کے مزید 7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق ان علاقوں میں لاک ڈاون ايک ہفتہ کے ليے لگایا جا رہا ہے۔ نمائندہ سما تہمینہ احمد کے مطابق ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاہور کے 7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز آج 8 جولائی کی رات 12 بجے سے کيا جائے گا۔ اس سلسلے میں واپڈا ٹاؤن اور ڈی ایچ اے ای ایم ای سوسائٹی مکمل بند رہيں گے۔ جوہر ٹاون سی بلاک، چونگی امر سدھو مین بازار، پنجاب گورنمنٹ اسکیم اور گرین سٹی ميں بھی لاک ڈاؤن ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا...
لاہور:اضافی لاک ڈاؤن کےتحت بندعلاقے کھُل گئے
مکمل سيل کيے گئے7علاقے10 روزبعدکھول ديےگئے لاہور ميں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت مکمل سيل کيے گئے 7علاقے10 روز بعد کھول ديے گئے ہيں۔ محکمہ صحت پنجاب نے لاہور میں مزيد 7علاقوں کو سيل کرنے کی تجويز دی ہے۔ لاہور میں ہفتہ 4 جولائی کومرکزی شاہراہيں کھلنے سے دوسرے علاقوں کےلئےآمدورفت بھی شروع ہوگئی ہے۔ان علاقوں کے کاروباری مراکز ہفتہ وار 2 روزہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بند رہيں گے۔ لاہورمیں لاک ڈاؤن کھلنے کے بعدسڑکوں اور گليوں سے رکاوٹيں ہٹالی گئی ہیں۔ لاہور میں ڈيفنس،گلبرگ، ماڈل ٹاؤن، فيصل ٹاؤن کو مکمل سيل...
لاہور:بازاروں میں چینی کی قلت،شہری پریشان
بيشتر دکانداروں نے چينی رکھنا ہی چھوڑ ديا لاہور ميں سستی چينی نایاب ہوگئی ہے۔ لاہور کی مارکیٹ میں 70 روپے فی کلو چينی بيچنے کا حکم ملنے پرعام مارکيٹ سے چينی غائب ہوگئی۔یوٹیلیٹی اسٹورز والوں نے بھی اسٹاک رکھنا چھوڑ دیا ہے۔ اسٹورز پر 2 ہفتے سے چينی کی قلت ہے۔ اسٹورانتظامیہ نے موقف دیا ہےکہ 15دن سےچينی کی سپلائی بندہے،گوداموں ميں اسٹاک بھی ختم ہوچکا ہے۔ عام مارکيٹ ميں70روپے پرفروخت کےحکم پربھی عملدرآمد نہ ہوسکا جس کے بعد بيشتر دکانداروں نے چينی رکھنا ہی چھوڑ ديا ہے۔
Seven more Lahore neighbourhoods to be sealed | SAMAA
More COVID-19 cases reported The government's smart lockdown is being extended in Lahore and seven more areas are going Thursday night. These are Gulberg, Garden Town, Model Town, Faisal Town, DHA, Walled City and Gulshan-e-Ravi. Punjab Health Minister Yasmin Rashid believes the smart lockdown will be successful. We are sealing some more areas because more COVID-19 cases have been reported there, she said.
Lahore closes five quarantine centres as airport arrival policy changed | SAMAA
Lahore has closed its five quarantine centres and one temporary hospital as the Punjab government has decided that it won’t be conducting the coronavirus tests of incoming passengers or quarantining them anymore. More than 12,500 passengers have been told to self-isolate at their homes. They will no longer be provided transport from the airport to their houses. The administration has spent Rs150 million in two months on passengers returning to the country, according to the deputy commissioner.
Lahore school sealed for failing to follow coronavirus SOPs | SAMAA
Two policemen paste the sealed sign on the entrance of a branch of the American Lycetuff School System. Photo: Model Town AC office A branch of the American Lycetuff School System was sealed in Lahore’s Johar Town Thursday morning for failing to implement the government’s coronavirus SOPs. The Model Town assistant commissioner ordered the action after they found out that the school was holding classes and calling in students and staff members.
Roller skating champion dreams of representing Pakistan internationally | SAMAA
He has won several national championships and now trains people who want to be professional skaters.
لاہور:بارش کےبعدموسم سہانا،شہریوں نے سکھ کاسانس لیا
بادل خوب گرجے لاہور ميں سحری کے بعد بادل خوب گرجے اوربرسے۔ تيزہوائوں کےساتھ بارش نےموسم سہانا کرديا۔ لاہور میں گرمی کی شدت کم ہونے سے روزہ داروں نے بھی سکھ کا سانس ليا ہے۔ جمعرات کی صبح سحری کے بعد تيز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی اور ٹھنڈی ہواؤں نےموسم سہانا کرديا ہے۔ بارش کے بعد شہر کی سڑکوں پر پانی جمع جس سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کا سلسلہ دن بھر وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے اور صوبے کے مختلف اضلاع ميں کل بروز جمعہ بھی بارش ہوسکتی ہے۔
لاہور:ایس اوپیز کی خلاف ورزیاں،اہم مارکیٹوں کی دکانیں سیل
لاہور ميں ايس او پيز کی خلاف ورزی پر شاہ عالم مارکيٹ کی 45 دکانوں کو سيل کرديا گيا۔ لاہور میں مارکیٹ کو کھلے جمعرات کو چوتھا روز ہے۔ ایس او پیز پر درست طریقے سے عمل نہیں کیا جارہا۔جمعرات کو ايس او پيز کی خلاف ورزی پرضلع انتظاميہ نے سخت ايکشن لیا ہے۔ شہر کی شاہ عالم مارکیٹ میں 45 دکانوں کو سیل کردیا گیا ہے۔ چونگی امرسدھو ميں 7 دکانوں کو سیل کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے کہا ہے کہ شالیمار،کینٹ اور رائے ونڈ کے بازاروں میں آج کریک ڈاؤن ہوگا،دکان داروں کی کرونا سيمپلنگ کے لیے 10 ٹیمیں تشکیل دے...
لاہور:375 سال قدیم مسجدمغل دورکی یاد دلاتی ہے
ہزاروں سیاح یہاں آتے ہیں مسجد وزیر خان لاہور کی قدیم عمارتوں میں ممتاز اور منفرد حیثیت رکھتی ہے۔ مغلیہ فن تعمیر کا يہ شاہکارصديوں بعد بھی اپنی عظمت قائم رکھے ہوئے ہے۔ اندرون لاہور ميں موجود اس تاريخی مسجد کو ہزاروں افرادہر سال دیکھنے آتے ہیں۔ لاہور میں دلی دروازے سے داخل ہوں تو بازار اور مکانات کے درمیان مسجد وزير خان قائم ہے۔ بلند و بالا ديواريں اور شاندار گنبد اس عمارت کا خاصہ ہے۔ مسجد ميں جگہ جگہ خطاطی اور اسلامی ثقافت کے رنگ نماياں ہيں۔ دلکش پينٹنگز کے ساتھ ساتھ خوبصورت کاشی کاری آج تک...
Take a visual tour of the Badshahi Mosque in Lahore | SAMAA
It was built in 1673 by Mughal Emperor Aurangzeb It was built by Mughal Emperor Aurangzeb in 1673. The mosque attracts tourists because of its architecture and grand design. Take a visual tour of one of the oldest mosques of Pakistan in this video.
بادشاہی مسجد،مغليہ طرز تعمير کا شاہکارخاص کشش رکھتا ہے
لاہور کی بادشاہی مسجد اپنے جاہ وجلال ميں بے مثال ہے۔ شاہی قلعے کے بالمقابل تعمير کی گئی اس مسجد نے بہت سے ادوار ديکھے۔ مغليہ طرز تعمير کا يہ شاہکار سياحوں کے ليےآج بھی خاص کشش رکھتا ہے۔ بادشاہی مسجد کو پاکستان کی سب سے بڑی مسجد کہا جاتا تھا۔ مغليہ دور ميں بنی اس مسجد کی تاريخی اہميت آج بھی برقرار ہے جسے ديکھنے دور دور سے سياح کھينچے چلے آتے ہيں۔ لال پتھر سے بنائی گئی اس عظيم عمارت کو اپنی مثال آپ قرار دیا جاتا ہے۔ اس مسجد کا 1674 ميں اورنگزيب عالم گير نے بنوایا تھا جہاں کئی عشروں سے صوم و...
Lahore installs disinfection tunnels on main roads | SAMAA
The district administration of Lahore has installed coronavirus disinfection tunnels on main roads across the city as a precautionary measure against the deadly virus. The move was taken after the number of COVID-19 cases in the city spiked. Whoever passes through the tunnel will be sprayed with chlorine which helps kills germs. The tunnel installed on Mall Road also has an automatic sensor. It will detect and automatically spray people passing through it.
لاہور:بہار کی دلکشی اور فضا میں اداسی
شہری اپنے گھروں تک محدود...;
Lahore university starts on-call doctor service to lighten hospitals’ burden | SAMAA
The Lahore University of Health Sciences has initiated an on-call service for people to consult doctors. This was done to reduce the burden on hospitals amid the rising number of coronavirus cases in the province. The UHS Telemedicine Centre has a team of 12 doctors. Since March 23, many universities and hospitals across Punjab have started call centres where doctors are available round the clock to guide people.
Met Office predicts hailstorm in Lahore | SAMAA
Halestorm in Lahore in January, 2019. File photo The Pakistan Meteorological Department has forecast hailstorm and rainfall in Lahore. The city of Lahore woke up to light rain Tuesday morning which lowered temperatures. It rained there last night too. The Met Office has further predicted that the rain spell will continue in the Southern and Western Punjab regions till Wednesday (tomorrow). Some areas of Karachi also experienced drizzling Tuesday morning.
بڑےاسٹورزپرپلاسٹک بیگزکی پابندی عائد،لاہورہائیکورٹ
چھوٹی دکانوں پر بھی یہ پابندی لگادی جائےگی لاہور ہائیکورٹ کے حکم پربڑے اسٹورز پر پلاسٹک بیگز کی پابندی عائد ہے۔ آئندہ 2 ہفتےتک چھوٹی دکانوں پر بھی یہ پابندی لگادی جائےگی۔ سودا سلف لينے کےليے شہريوں کو کپڑے کا تھيلا استعمال کرنا پڑے گا۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ فيصلے کو سپورٹ کرتے ہيں۔ لاہور میں کھانے پینے کی اشیاء سمیت سودا سلف لانے کے لیے صرف کاغذ یا کپڑے کے بیگز استعمال ہونگے۔ عدالتی حکم کے بعد یکم مارچ سے بڑے ڈپارٹمنٹل اسٹورز اور بیکریوں پرپلاسٹک بیگز ختم کردیئے گئے ہیں۔ چھوٹی دکانیں اور...
ايل ٹی سی کی بسيں اسکريپ کےلیے فروخت
ٹائراوردیگر چيزوں کودوبارہ استعمال کياجائے گا لاہور میں کچھ عرصے قبل تک سڑکوں پر دوڑنے والی ايل ٹی سی کی بسيں اب اسکريپ ميں فروخت ہو رہی ہيں۔ لاہور کےعلاقے مصری شاہ ميں لوہے کے گوداموں ميں بسوں کو کاٹ کر اسکريپ بنايا جارہا ہے۔ نجی کمپنی نے 300 سے زيادہ بسيں کوڑيوں کے بھاؤ فروخت کردی ہیں۔ کارخانے کے مالک نے بتایا ہے کہ 80 لاکھ روپے کی بس 8 لاکھ روپے ميں خريدی ہیں۔ لوہے کو پگھلا کر سريا بنايا جائے گا،ٹائر اور دیگر چيزوں کو دوبارہ استعمال کيا جائے گا۔ ایل ٹی سی کا کہنا ہے کہ اسکریپ کی گئی بسیں...
Young women pack a punch at Lahore college sports event | SAMAA
They say sports is not just for men Young women showed the athletic skills at the annual sports day of their college, Queen Mary, in Lahore. The students showed off their karate, dancing, and gymnastic skills.
Lahore’s Kinnaird College holds its annual sports gala | SAMAA
Aerobics, tug of war and various races took place Kinnaird College for Women in Lahore had its annual sports day where the students displayed various dance-aerobics and participated in races.
Ishaq Dar's residence converted into shelter home, inauguration today
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کو پناہ گاہ ميں تبديل کرنے کے بعد باقاعدہ افتتاح آج شام ہوگا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ اس حوالے سے پناہ گاہ کے بورڈز بھی پہنچا ديے گئے۔ گزشتہ روز پنجاب حکومت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر کو نادار افراد کےلیے پناہ گاہ کا درجہ دیا تھا جس میں 40 افراد رہ سکیں گے۔ حکومت نے ہائیکورٹ کے فیصلے کی توہین کی، اسحاق ڈار انتظامیہ نے رہائش گاہ ميں لوگوں کےليے بيڈز لگا ديے اور پناہ گاہ ميں آنے والوں کےليے ڈائننگ ہال بھی بنا ديا ہے۔...
پاکستان کی پہلی ميٹروٹرين پٹڑی پردوڑنے کو تيار
ٹرين اپنا فاصلہ 45 منٹ ميں طے کرے گی لاہورکے ميگا پراجيکٹ اورنج لائن ٹرين کا اليکٹريکل ٹيسٹ رن آج کيا جا رہا ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں روزانہ ڈھائی سے 3 لاکھ مسافر ميٹرو ٹرين ميں سفرکرسکيں گے۔ جديد منصوبہ کن خصوصيات کا حامل ہے اورروٹ کیا ہوگا۔ دیکھیے لاہور سے تہمینہ احمد کی رپورٹ
Orange line train fully functional from February 2020
دوماہ کی ٹیسٹ ڈائیوہوگی لاہور میں اورنج لائن ميٹروٹرين منصوبہ مکمل ہوگیا ہے۔وزيراعظم عمران خان نے افتتاح کی تاريخ بھی بتادی ہے لیکن لاہور کے شہری ڈھائی ماہ بعد اس سہولت سے مستفيد ہوسکيں گے۔ اورنج لائن کا مئی 2019 میں سول ورکس جبکہ نومبرمیں اليکٹريکل اور مکينيکل کام مکمل ہوا تو میٹرو ٹرین پٹڑی پر آنے کے لیے تیار تھی۔ڈيزل لوکوموٹوتجربےکےبعد اب 10 دسمبرسے ٹرین کی اليکٹريکل ٹيسٹنگ کی جائے گی۔ میٹرو کے 26 اسٹیشنز ہیں اور اس کا فاصلہ 27 کلومیٹر ہے۔ میٹرو ٹرین کے انجن کے پیچھے 5 بوگیاں نصب ہونگی...
لاہور:خاتون اےایس پی دوسروں کے لیےمثال بن گئیں
پولیس خاتون افسر عائشہ بٹ لاہور میں ماں کی ذمہ دارياں نبھانے والی پوليس افسرسوشل ميڈيا پرمقبول ہوگئيں۔ اے ايس پی عائشہ بٹ کبھی سائلين کے مسائل سنتی ہيں توکبھی تھانوں پر چھاپے مارتی ہيں۔ وہ غريب خواتين کی داد رسی ميں بھی پيش پيش ہيں۔ لاہور میں پولیس خاتون افسر عائشہ بٹ دوسروں کے لیے مثال بن گئی ہیں۔ 8 ماہ کی بیٹی غانيہ کی دیکھ بھال کے ساتھ وہ اپنے پیشہ ورانہ فرائض بھی انجام دیتی ہیں۔ فیروزوالا پولیس اسٹیشن میں پہلی مرتبہ خاتون اے ایس پی تعینات کی گئی ہيں۔ عائشہ کا کہنا ہے کہ اپنے علاقے ميں...
لاہور میں اسموگ، مصنوعی بارش کی تجویز
لاہور ميں اسموگ کا مسئلہ حل کرنے کيلئے کمشنر نے مصنوعی بارش برسانےکی تجويز پيش کردی۔ لاہور میں کئی روز سے اسموگ کے باعث شہری پریشان ہیں۔ کمشنر لاہور نے مصنوعی بارش کی تجویز پیش کی ہے۔ اس تجویز کے تحت 30 سے 35 کروڑ روپے خرچے کا تخمينہ لگايا گيا ہے۔ کمشنر لاہور نے بتایا کہ مصنوعی بارش کے انتظامات کی سمری سیکرٹری خزانہ کو جلد بھجوائی جائے گی،اس نظام کو کلاؤڈ سیڈنگ کہا جاتا ہے اور یہ چین سمیت دنیا کے کئی ممالک میں بہت مقبول ہے۔ کمشنر نے بتایا کہ اگر وزيراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے اجازت ملی تو...
Lahore out of breath as smog reappears | Samaa Digital
Lahore is choking once again as smog reappeared in the city Tuesday night. An Air Quality Index of 500 was recorded in Lahore last night. A 232 index was recorded near the Wagah Border, 696 on Bedian Road, 556 index in Gulberg and 499 index on Mall Road and Allama Iqbal Town. Air quality levels across the city rose and people started to panic. Lahore once again became the second most polluted city in the world after India’s Delhi.
Show More
loading
Actions
Is this you?
As a journalist, you can create a free Muck Rack account to customize your profile, list your contact preferences, and upload a portfolio of your best work.Get in touch with Tehmina
Contact Tehmina, search articles and posts on X, monitor coverage, and track replies from one place.
Learn more about Muck Rack