Thu, 04 June, 2026 EPAPER میرا بھائندر میونسپل کارپوریشن کے علاقے میں آئندہ مانسون کے پیش نظر محکمہ صحت عامہ کی جانب سے وبائی امراض سے نمٹنے کیلئےتیاریاں تیز کر دی گئی ہیں۔ میرابھائندر کارپوریشن-تصویر:آئی این این میرا بھائندر میونسپل کارپوریشن کے علاقے میں آئندہ مانسون کے پیش نظر محکمہ صحت عامہ کی جانب سے وبائی امراض سے نمٹنے کیلئےتیاریاں تیز کر دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں میئر ڈمپل ونود مہتا نے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران مانسون سے قبل کئے جانے والے احتیاطی اقدامات اور دواؤں کے چھڑکاؤ کی...